SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ذرائع ابلاغ

  • جنوبی لبنان: غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 7 افراد شہید

    جنوبی لبنان: غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 7 افراد شہید

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴

    جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، تازہ حملے میں 7 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

  • امریکہ: ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک

    امریکہ: ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵

    امریکی ریاست مشی گن میں مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں مشتبہ حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • بنگلا دیش: جہاز سے زہریلی گیس کا اخراج، 8 مزدور جاں بحق

    بنگلا دیش: جہاز سے زہریلی گیس کا اخراج، 8 مزدور جاں بحق

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹

    بنگلا دیش کے شہر چٹاگانگ میں شپ بریکنگ یارڈ میں ایک جہاز سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث 8 مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • میزائلوں کی تیاری میں ایران کی پیش رفت سے اسرائیل حیرت زدہ

    میزائلوں کی تیاری میں ایران کی پیش رفت سے اسرائیل حیرت زدہ

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۹

    ایک صیہونی اخبار نے لکھا ہے کہ ایران نے اتنی تیز رفتاری کے ساتھ اپنے بیلسٹک میزائلوں کے گودام دوبارہ بھر لئے ہیں جس کی موساد اور اسرائیلی فوج کو ہرگز امید نہیں تھی۔

  • ہندوستان: 80 واں جشنِ آزادی، تاریخی لال قلعے سے وزیرِ اعظم مودی کا خطاب

    ہندوستان: 80 واں جشنِ آزادی، تاریخی لال قلعے سے وزیرِ اعظم مودی کا خطاب

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۴

    آج ہندوستان میں 80 واں یومِ آزادی جوش و خروش اور جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کے تاریخی لال قلعے سے خطاب بھی کیا جس میں انہوں نے 2047 تک ہندوستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کا عزم ظاہر کیا۔

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

    پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن ہے۔

  • روس نے یوکرین کے ساتھ فوری جنگ بندی کا امکان مسترد کر دیا

    روس نے یوکرین کے ساتھ فوری جنگ بندی کا امکان مسترد کر دیا

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴

    ماسکو سے موصولہ رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں یوکرین کے ساتھ فوری جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا۔

  • ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ کے ضلع چمولی میں پانی اور ملبہ سُرنگ میں داخل ہونے سے 7 افراد کی موت

    ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ کے ضلع چمولی میں پانی اور ملبہ سُرنگ میں داخل ہونے سے 7 افراد کی موت

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱

    ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں ایک زیر تعمیر سُرنگ میں پانی اور ملبہ داخل ہونے کے سبب 7 افراد کی موت ہوگئی اور 14 زخمی ہوئے ہیں۔

  • ہندوستان: ہندو اور مسلمان میری دو آنکھوں کی طرح: تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی

    ہندوستان: ہندو اور مسلمان میری دو آنکھوں کی طرح: تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۹

    ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی نے حیدرآباد میں منعقدہ ’مائنارٹیز ایکسی لینس سمٹ‘ میں اپنے خطاب میں کہا کہ "ہندو اور مسلمان میری دو آنکھوں کی طرح ہیں۔"

  • ایران کے خلاف جنگ کے سلسلے میں امریکی اسٹریٹیجی ناکام: ٹرمپ انتظامیہ کا اعتراف

    ایران کے خلاف جنگ کے سلسلے میں امریکی اسٹریٹیجی ناکام: ٹرمپ انتظامیہ کا اعتراف

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶

    امریکی عہدیداروں نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کی امریکی اسٹریٹیجی شکست سے دوچار ہوچکی ہے اور ٹرمپ انتظامیہ اس ناکامی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ۱۰ minutes ago
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS