نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل کو ایران کے پیچیدہ جوابی حملے اور پیشرفتہ ہتھیاروں کا سامنا کرنا پڑا۔
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے نسل کش غاصب اسرائیلی حکومت کے ٹھکانوں پر تازہ میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں آج بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکز کو نشانہ بنایا۔
رمضان المبارک میں غزہ کے خلاف صہیونی حکومت کے جاری حملوں کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمت نے بھی جارح اسرائیلی فوجیوں کے حملوں کاجواب راکٹوں اور میزائلوں سے دیا ہے۔
فلسطین کے مزاحمتی محاذ نے سنیچر کی صبح غزہ میں صیہونی فوجیوں کے مرکز پر حملہ کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں کفربلوم صیہونی کالونی کو دسیوں میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین ميں صیہونی فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
القسام بریگیڈ کے جوانوں کے ہاتھوں 3 صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے۔