-
غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کی تازہ یلغار
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۱حزب اللہ لبنان نے نسل کش غاصب اسرائیلی حکومت کے ٹھکانوں پر تازہ میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکزکو نشانہ بنایا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں آج بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکز کو نشانہ بنایا۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶رمضان المبارک میں غزہ کے خلاف صہیونی حکومت کے جاری حملوں کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمت نے بھی جارح اسرائیلی فوجیوں کے حملوں کاجواب راکٹوں اور میزائلوں سے دیا ہے۔
-
صیہونی فوج پر فلسطینی مجاہدین کا راکٹ حملہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱فلسطین کے مزاحمتی محاذ نے سنیچر کی صبح غزہ میں صیہونی فوجیوں کے مرکز پر حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی کالونی پر میزائلوں کی بارش کردی
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں کفربلوم صیہونی کالونی کو دسیوں میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل پر راکٹوں کی بارش، خوفناک دھماکوں سے فضا گونج اٹھی
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین ميں صیہونی فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
القسام کے مجاہدوں کی زبردست کارروائی، 3 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰القسام بریگیڈ کے جوانوں کے ہاتھوں 3 صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ اور مغرب کے ہتھیاروں سے فلسطینی عوام کا قتل عام ہو رہا ہے: انصاراللہ یمن
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نسل کش اسرائیلی حکومت، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے راکٹوں اور میزائلوں سے غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
مچھ جیل پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم بی ایل اے نے قبول کرلی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲بلوچستان کے علاقے بولان میں جیل سمیت تین مقامات پر دہشتگردانہ حملے کئے گئے۔
-
فلسطینی مجاہدین کے الیاسین راکٹ نے نشانہ بنایا اسرائیل کے مرکاوا ٹینک کو
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازوعزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔