-
ماہ مبارک رمضان کے سولہویں دن کی دعا
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۱اے معبود! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق دے
-
رمضان المبارک کے چودہویں دن کی دعا
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما
-
کچھ ایسا ہوتا ہے ایرانی افطار ۔ تصاویر
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰ایرانی افطار میں جلیبی جیسی کچھ خاص مٹھائیوں کے علاوہ، خرما، کالی چائے، سوپ، حلیم ،شربت اور پھل سبزیاں بھی شامل ہوتی ہیں۔
-
تلاوت سورۂ شمس/ قاری مصفطیٰ اسماعیل ۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷اسلامی روایات کی روشنی میں ماہ رمضان میں ایک آیت پڑھنے کا ثواب دیگر مہینوں میں ختم قرآن کے برابر ہے۔اس ویڈیو میں مصر سے تعلق رکھنے والے مایۂ ناز قاری مرحوم استاد مصطفیٰ اسماعیل کی آواز میں سورہ مبارکہ شمس کی تلاوت ملاحظہ کریں۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای مرحوم مصطفیٰ اسماعیل کے بارے میں فرماتے ہیں:مصطفیٰ اسماعیل انقلاب کے بعد بھی حیات تھے،مگر افسوس کہ اُس وقت ہم ویسا نہیں سوچتے تھے جیسا اب سوچتے ہیں،ورنہ میں ہر قیمت پر انہیں تہران لے کر آتا۔
-
رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ بنا دے
-
رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵اے معبود! آج کے دن مجھے ان لوگوں میں رکھ جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں
-
سادی افطاری ۔ تصاویر
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷تکلف اور ریاکاری سے پاک سادی افطاری کوعام کرنے کے لئے مراجع اور علماء کرام بالخصوص رہبر انقلاب اسلامی بہت تاکید فرماتے ہیں۔اسی کے پیش نظر ایران کے مختلف شہروں میں سادی افطاری تیار اور تقسیم کرنے کی مہم جاری ہے جس میں بہت سے مومنین شریک ہو رہے ہیں۔
-
تلاوت سن کر نم ہوئیں رہبر کی آنکھیں ۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴اب سے اٹھائیس سال قبل حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مصر کے معروف قاری مرحوم استاد شحات محمد انور نے سورہ انسان کی بعض آیات کی تلاوت کی جسے سن کر رہبر انقلاب اسلامی کی آنکھیں نم ہو گئیں۔
-
رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے کی توفیق دے
-
رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴اے معبود! آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں مدد دے