اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے
اے معبود! آج کے دن مجھے قوت دے کہ تیرے حکم کی تعمیل کروں
کربلائے معلیٰ میں ماہ مبارک رمضان کی آمد پر معنویت میں ڈوبا ایک خاص جوش ولولہ نظر آرہا ہے۔ کہیں نماز، کہیں مناجات، کہیں افطار تو کہیں قرآن خوانی۔
اے معبود! آج کے دن مجھے ہوش اور آگاہی عطا فرما
اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی رضاؤں کے قریب کر دے
معروف مذہبی تجزئیہ نگار سید نوید حیدر تقوی کی زبانی سنئے کہ ہمارا روزہ کیسا ہونا چاہئے
اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے
اسلامی جمہوریہ ایران میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا اور آج جمعرات کو 1439 ہجری قمری کا پہلا روزہ ہے۔
سحرعالمی نیٹ ورک اردو سروس نے اپنے محترم ناظرین کے لئے ایک منفرد اور خصوصی پروگرام ترتیب دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ