-
تہران،نماز عید میں مومنوں کا سیلاب! ۔ تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷تہران:ماہ مبارک رمضان، ماہ رحمت و مغفرت کے اختتام پر عید فطر کی نماز پوری شان و شوکت کے ساتھ ’’مصلائے امام خمینی (رہ)‘‘ / عیدگاہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے۔نماز عید،ولی امر مسلمین، رہبر انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ماہ رمضان میں اعتکاف،سونے پہ سہاگا! ۔ تصاویر
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲ماہ خدا، ماہ رحمت و مغفرت کہ جب انسان اپنے پروردگار کا خاص مہمان ہوا کرتا ہے،اللہ کے کچھ شیدائی بندے خدا کی عام ضیافت و میزبانی پر قانع نہیں ہوتے اور وہ اسکے گھر جاکر اسکی مخصوص ضیافت و میزبانی سے فیضیاب ہوتے ہیں۔ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں ایران کی بعض مساجد میں اعتکاف کے مناظر جن میں جوانوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد دیکھی جا سکتی ہے!
-
ٹرمپ کی افطار پارٹی! ۔ کارٹون
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳ٹرمپ کی جانب سے ہونے والی افطار پارٹی میں آل سعود نے شرکت کی مگر دیگر اسلامی تنظیمیں اس میں شریک نہیں ہوئیں! مسلمانوں پر مشتمل انسانی حقوق کے گروپس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افطار ڈنر کی مخالفت کرتے ہوئے ‘افطار سے انکار’ کی مہم کا آغاز وائٹ ہاؤس کے پارک میں کیا۔افطار ڈنر میں امریکی صدر ٹرمپ اور سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان ایک ساتھ ٹیبل پر موجود تھے۔ تقریب میں متحدہ عرب امارات، اردن، مصر، تیونس، عراق، قطر، بحرین، مراکش، الجزائر اور لیبیا کے سفیروں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔
-
علی والوں نے خون دیا ۔ تصاویر
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸ایران کے مختلف شہروں میں امیر المومنین حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت پر ہزاروں عزاداروں نے اپنا خون ڈونیٹ کیا۔
-
سید علی کے یہاں ’’مولا علی(ع)‘‘ کا سوگ ۔ تصاویر
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴تہران،حسینیہ امام خمینی (رہ) میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۴اے معبود! آج کے دن اپنی رضاؤں کی طرف میری رہنمائی کا سامان کر
-
سوگوار نجف میں صدائے ’’بِعَلِیٍّ‘‘ کی گونج ۔ تصاویر
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے ایام شہادت اور شبہائے قدر کی مناسبت پر نجف اشرف میں واقع روضۂ علوی میں ایک خاص سما نظر آتا ہے جہاں شمع علی کے پروانوں میں ایک خاص بیتابی محسوس کی جا سکتی ہے جنکے سر پر قرآن صامت تو زبان پر قرآن ناطق کا نام ہوتا ہے تاکہ شاید اس مقدس شب اور بارگاہ میں انہیں آتش جہنم سے نجات کا پروانہ مل جائے!۔
-
نجف اشرف میں قرآن خوانی کے مناظر- تصاویر
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں نجف اشرف میں قرآن خوانی کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے جس میں سینکڑوں مومنین شرکت کرتے ہیں۔
-
رمضان المبارک کے اٹھارویں دن کی دعا
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ
-
رمضان المبارک کے سترہویں دن کی دعا
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶اے معبود! آج کے دن مجھے نیک اعمال بجالانے کی ہدایت دے