SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • ایران مخالف امریکی پابندیاں اشتعال انگیزی پر مبنی: آسٹریا

    ایران مخالف امریکی پابندیاں اشتعال انگیزی پر مبنی: آسٹریا

    May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴

    آسٹریا کے صدر نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیاں نہ صرف اشتعال انگیزی ہے بلکہ اس سے یورپی ممالک بھی متاثر ہوئے ہیں ۔

  • شام میں امریکی فوج کی موجودگی پر روس کو گہری تشویش

    شام میں امریکی فوج کی موجودگی پر روس کو گہری تشویش

    May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹

    روس نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران کو ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے نکلنے کا حق حاصل ہے: روس

    ایران کو ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے نکلنے کا حق حاصل ہے: روس

    May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰

    روس نے کہا ہے کہ ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا حق حاصل ہے۔

  • امریکہ 1947 کے معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، روسی عہدیدار

    امریکہ 1947 کے معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، روسی عہدیدار

    May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰

    امریکہ نے متعدد روسی سفارت کاروں کو ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔

  • خطے میں امریکی اقدامات خطرناک ہیں، روسی وزیر خارجہ

    خطے میں امریکی اقدامات خطرناک ہیں، روسی وزیر خارجہ

    May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے مغربی ایشیا اور بحرالکاہل میں امریکی اقدامات کو خطرناک قرار دیا ہے۔

  • ایران میں جوہری پلانٹ کی تعمیر جاری رہے گی : روس

    ایران میں جوہری پلانٹ کی تعمیر جاری رہے گی : روس

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱

    روسی دفترخارجہ کے مطابق، ماسکو جوہری معاہدے کے تحت ایران سے تعاون کے فروغ اور مشترکہ منصوبوں پر کام جاری رکھنے کے لئے آمادہ ہے ۔

  • جوہری معاہدے سے متعلق ایرانی فیصلے پرعالمی ردعمل

    جوہری معاہدے سے متعلق ایرانی فیصلے پرعالمی ردعمل

    May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳

    دنیا اور علاقے کے مختلف ممالک نے جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے حالیہ فیصلے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے کے تحفظ پر زور دیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی اقدام کا مقابلہ کرنے پر روس کی تاکید

    ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی اقدام کا مقابلہ کرنے پر روس کی تاکید

    May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۳

    روس کے وزیر خارجہ نے جامع ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی اقدامات کے مقابلے کی ضرورت پر زور دیا ہے

  • ایران، جوہری معاہدے سے علیحدہ نہیں ہوگا: جوادظریف

    ایران، جوہری معاہدے سے علیحدہ نہیں ہوگا: جوادظریف

    May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات کہا کہ ایران کا رد عمل امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے ہے اور ایران کے آئندہ اقدامات جوہری معاہدے کے اصولوں کے مطابق ہوں گے اور ہم کبھی اس بین الاقوامی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔

  • کسی ملک کو دوسرے ملک پر خود سرانہ حملے کا حق نہیں، روس

    کسی ملک کو دوسرے ملک پر خود سرانہ حملے کا حق نہیں، روس

    May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی ملک کو دوسرے ملک کے خلاف خود سرانہ طریقے سے فوجی حملہ کرنے کا حق حاصل نہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ

    نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ

    ۲۹ minutes ago
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS