-
روسی بکتربند گاڑیوں کا کمال ۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶ناہموار راستوں پر روسی بکتربند گاڑیوں کا کمال دیکھیں۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کو دورہ روس کی دعوت
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸روس کے وزیر خارجہ نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ملاقات اور ماسکو پیانگ یانگ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
یورپ کو روسی صدر کا سخت انتباہ
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے سینٹ پیٹرز برگ میں دنیا کے نو ملکوں کی نیوز ایجنسیوں کے ساتھ ایک نشست میں مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ تعلقات میں ریڈلائن عبور نہ کرے اور روسی مفادات کا پاس و لحاظ رکھے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایک بار پھر اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر پوری طرح سے عمل کیا ہے۔
-
روس، فرانس، چین اور جرمنی کا جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۱روس، فرانس، چین اور جرمنی نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستان و روس کے سربراہوں کے درمیان مذاکرات
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے ایس فور ہنڈرڈ میزائل سسٹم کی فروخت، تکنیکی فوجی تعاون اور اسٹریٹیجک شراکت کو فروغ دینے کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
روسی کا چار بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴روسی نے ایٹمی آبدوز کے ذریعے چار بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایس فور ہینڈرڈ میزائل سسٹم کے سودے پر روس اور ہندوستان کے سربراہوں کی بات چیت
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے روس کے ایس فور ہینڈرڈ میزائل سسٹم کے سودے سمیت مختلف دفاعی امور اور اہم علاقائی معاملات پر بات چیت کی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹ہندوستان کے وزیراعظم اور روس کے صدر نے تنہائی میں ملاقات کی جس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔
-
دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۲دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن 21 ہزار ٹن وزنی کشتی پر روس کے شمال مشرقی ساحل چوکوٹکا پر اگلے سال دستیاب ہوگا۔