SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • امریکا اور روس جنگ کے دہانے پر

    امریکا اور روس جنگ کے دہانے پر

    Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹

    میخائل گوربا چوف نے کہا ہے کہ یہ وقت بتائے گا کہ روسی ڈبل ایجنٹ پر گیس حملے میں کون ملوث تھا۔

  • روس کی جانب سے امریکی قرارداد ویٹو

    روس کی جانب سے امریکی قرارداد ویٹو

    Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۲

    روس نے شام میں کیمیائی اسلحے کے استعمال کی تحقیقات سے متعلق سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹو کردی ،روسی مندوب کہتے ہیں کہ امریکا کو ایک سال پہلے کی طرح حملے کا بہانہ چاہیے۔

  • امریکا اکیلے ایٹمی معاہدے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا

    امریکا اکیلے ایٹمی معاہدے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا

    Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ امریکی حکومت کے لئے نہیں ہے کہ وہ اس کے بارے میں جو چاہے فیصلہ کرے۔

  • روس کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کی مذمت

    روس کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کی مذمت

    Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹

    روس نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی جانب سے طاقت کے استعمال کو ناقابل قبول قرار دیاہے۔

  • شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام فتنہ انگیزی، روس

    شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام فتنہ انگیزی، روس

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما میں شامی حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام اشتعال انگیزی ہے۔

  • شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کےدعوؤں پر شام و روس کا ردعمل

    شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کےدعوؤں پر شام و روس کا ردعمل

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۹

    شام اور روس کی وزارت خارجہ نے دمشق حکومت کے خلاف بعض ملکوں کے اس دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے کہ اس نے غوطہ شرقی کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔

  • روس نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹیلیگرام کے خلاف شکایت دائر کردی

    روس نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹیلیگرام کے خلاف شکایت دائر کردی

    Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹

    روس نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹیلیگرام کے خلاف باضابطہ شکایت دائر کر دی۔

  • پاکستان روس سے میزائل ڈیفینس سسٹم خریدے گا

    پاکستان روس سے میزائل ڈیفینس سسٹم خریدے گا

    Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷

    پاکستان جدید ترین میزائل سسٹم کی خریداری کے لیے روس سے مذاکرات کر رہا ہے۔

  • روسی صدر کا حکم،11 جنرل عہدوں سے برطرف

    روسی صدر کا حکم،11 جنرل عہدوں سے برطرف

    Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۱

    کرملین نے اعلان کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے11 جنرلوں کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔

  • تفتیش سے پہلے الزام،  ثبوت سے پہلے سزا،  برطانوی قانون

    تفتیش سے پہلے الزام، ثبوت سے پہلے سزا، برطانوی قانون

    Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۶

    زہر دیئے جانے کے معاملے پر سلامتی کونسل میں برطانیہ اور روس کے درمیان لفظی جنگ چھڑگئی۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    ۲۱ minutes ago
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS