-
داعش افغانستان میں اپنا فوجی اڈہ بنا رہا ہے، روس
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف ایران اور روس کی بھرپور جنگ کے بعد داعش اب دیگر علاقوں خاص طور پر افغانستان میں اپنا اڈہ قائم کر رہا ہے۔
-
انقرہ کے سربراہی اجلاس کا بیان
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۳ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں نے انقرہ اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان میں شام میں دہشت گردی کے خاتمے تک مہم جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران روس اور ترکی کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵ایران، روس اور ترکی کے صدور نے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے احترام پر زور دیتے ہوئے شام میں قیام امن کے لئے تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ ترکی کا تعاون
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کی رات انقرہ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
-
علاقے کی سیکورٹی کے لئے اغیار کے منصوبے ناقابل قبول ہیں
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ خطے کے بارے میں وہ سیکورٹی منصوبے جو مشرق وسطی سے باہر تیار کئے جاتے ہیں وہ عملی نہیں ہوسکتے اور نہ ہی انہیں قبول کیا جاسکتا ہے۔
-
روس سے سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئےامریکا اور جرمنی کا یوٹرن
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱روس کی سفارتی سطح پر تعلقات کی معطلی کے بعد اب امریکا اور جرمنی نے اس بات کی خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ سفارتی تعلقات مرحلہ وار بحال کرنا چاہتے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپی ممالک کے خلاف روس کی کارروائی
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۰روس نے امریکہ کے سفارتکاروں کی طرح برطانیہ کے سفارتی عملے کےمزید 50 ارکان کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
روس:23 ممالک کے سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۷برطانیہ میں روسی ڈبل ایجنٹ پر کیمیائی حملے کے معاملے پر کشیدگی میں اضافے کے بعد روس نے23 ممالک کے 59 سفارت کاروں کو نکال دیا۔
-
روس اور مغرب میں جاری سفارتی جنگ میں شدت
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲روس اور مغرب کے درمیان ٹھنی سفارتی جنگ کے دوران روس نے بھی ساٹھ امریکی سفارت کاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے موجودہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں ایک بار پھر سرد جنگ کی یاد تازہ ہو گئی ہے۔
-
طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کے امریکی الزامات مسترد
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳روس نے طالبان کو روسی ہتھیار فراہم کرنے کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا ہے۔