-
دہشت گردوں کی اچھے اور برے میں تقسیم کی مخالفت
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۲روس کے وزیر خارجہ نے دہشت گردوں کی اچھے اور برے میں تقسیم کو مسترد کر دیا۔
-
بمباری یمن کے مسئلے کا حل نہیں: ایران
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یمن کے بحران کو فوجی کارروائی اور بمباری کے ذریعے سے نہیں بلکہ سیاسی عمل کے ذریعے سے ہی اس بحران کو حل کیا جاسکتا ہے.
-
برطانیہ کی ایران مخالف قرارداد کو روس نے ویٹو کر دیا
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹روس نے یمن کے بحران کے سلسلے میں ایران کے خلاف الزام تراشیوں پر تنقید کرتے ہوئے برطانیہ کے ذریعے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔
-
روسی قرارداد کی منظوری امریکہ و سعودی عرب کی جارحیت کی ناکامی
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن کے بارے میں روس کی قرارداد کی منظوری کو سعودی عرب کی سیاسی شکست قرار دیا ہے۔
-
شام میں روسی فوجیوں کی قدردانی
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵روسی صدر ولادیمیر پوتن نے شام میں موجود روسی فوجیوں کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران و روس کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد الزامات کا اعادہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۳امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اور روس کے خلاف ایک بار پھر بے بنیاد الزامات کی تکرار کی ہے۔
-
شام میں امن عمل کو آگے بڑھانے پر تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۸روس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے تعاون سے شامی فریقین کے درمیان امن مذاکرات کے لئے آستانہ عمل کو آگے بڑھائے گا.
-
روس دنیا میں برتری کے مقام پر لوٹ آیا ہے، صدر پوتن
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک فوجی آمادگی اور دفاعی ٹیکنالوجی کے لحاظ سے دنیا میں برتری کے مقام پر دوبارہ لوٹ آیا ہے۔
-
روس کی شام میں جنگ بندی کی مشروط حمایت
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے شام میں ایک ماہ کی مشروط جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے۔
-
شامی صدر سے روسی صدر کے ایلچی کی ملاقات
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶شام کے صدر بشار اسد سے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورنتیف نے ملاقات اور گفتگو کی۔