-
سلامتی کونسل کی یمن مخالف قرارداد میں ایران کے خلاف ماحول سازگار بنائے جانے پر روس کی مخالفت
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۶اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے سلامتی کونسل میں یمن کے خلاف پابندیوں سے متعلق قرارداد میں ایران کے خلاف ماحول سازگار بنائے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد کی مخالفت
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱روس نے اقوام متحدہ میں ایران مخالف مجوزہ قرارداد کی مخالفت کی ہے۔
-
امریکہ کو روس کا انتباہ
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۲روس کا کہنا ہے کہ امریکا، روس کے داخلی معاملات میں مداخلت کررہا ہے اور روس - امریکا تعلقات کی بحالی اور بہتری بہت مشکل کام ہوگا۔
-
بین الاقوامی فوج کی افغانستان میں ناکامی
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف کا دورہ روس کامیاب رہا۔
-
ماسکو میں والدائی کلب کانفرنس کا آغاز
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸روس کے دارلحکومت ماسکو میں جاری والدائی کلب کانفرنس کے شرکا نے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری، تمام ملکوں کی خود مختاری، اقتدار اعلی کے احترام، اشتعال انگیز اقدامات سے گریز، مشکلات کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں کو مشرق وسطی کے استحکام کا بہترین راستہ قرار دیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوج کی موجودگی عالمی قوانین کی خلاف ورزی
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸روس نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو شام کی سرزمین فوری طور پرترک کردینی چاہیے۔
-
روس پر نیٹو کا الزام
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے الزام لگایا ہے کہ روس کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے گوداموں کی جدیدکاری، فوجی مشقیں اور میزائل تجربات، یورپ کی سیکورٹی کے لئے خطرہ ہیں۔
-
روسی شہریوں پر امریکا کے ذریعے فرد جرم
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵امریکی وزارت قانون نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کر کے تیرہ روسی شہریوں اور تین روسی گروپوں پر فرد جرم عائد کر دی ہے جبکہ روس نے اس الزام کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی بحریہ کے حملے
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹روسی بحریہ نے شام میں مختلف فوجی کارروائیوں کے دوران داعش کے ایک ہزار سے زائد مراکز اور اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
روس پر نیا امریکی الزام
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵ٹرمپ انتظامیہ نے باقاعدہ طور پر روس کو سائبر حملوں کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔