-
ایران اور روس کی مسلح افواج کے سربواہوں کی ملاقات
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے منگل کے روز سوچی میں روس کی مسلح افواج کے سربراہ مالری گراسیموف سے ملاقات اور شام نیز مختلف دیگر علاقائی مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔
-
امریکہ کو روس کا انتباہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳روسی دوما کے دفاعی کمیشن کے چیئرمین شامانف نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو امریکی ہتھیاروں کی ترسیل سے یوکرین کی صورت حال اور زیادہ کشیدہ ہو جائے گی۔
-
امریکہ افغانستان میں داعش کی مدد کر رہا ہے، روس
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں تعینات امریکی فوجی داعش دہشت گرد گروہ کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں۔
-
شام کے حوالے سے امریکہ کو شکست
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات سے متعلق قرارداد کو روس نے ایک بار پھر ویٹو کردیا۔
-
امریکا داعش اور دیگر دہشتگردوں کا حامی
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۷روس نے شام میں امریکا پر داعش اور دیگر مسلح گروپوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
شام کے تنازع کا سیاسی حل
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۳روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شام کے تنازع کے سیاسی حل کے لئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
روس اور فرانس نے ایٹمی معاہدے پر نظرثانی کو مسترد کر دیا
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷روس اور فرانس کے صدور نے ایک دوسرے سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے جامع ایٹمی معاہدے پر نظرثانی کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
-
روس اور امریکی وزراء خارجہ کے مابین ٹیلیفونی گفتگو
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۷روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے شام کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران، روس اور آذربائیجان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدور کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دو طرفہ اور علاقائی مسائل میں تینوں ملکوں کے درمیان وسیع سمجھوتوں کا ذکر کیا اور کہا کہ ایران، روس اور آذربائیجان کا مقصد، تینوں ملکوں کی توانائیوں اور صلاحیتوں سے استفادہ اور زیادہ سے زیادہ اچھی ہمسائیگی کے ساتھ تعلقات کو قریب تر بنانا ہے۔
-
آذربائیجان کے صدرتہران میں
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳آذربائیجان کے صدر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔