-
شام میں دہشت گردوں کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کا اعتراف
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے پہلی بار شام میں دہشت گردوں کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
شامی فوجی اڈے پر اسرائیلی حملے کی مذمت
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسرائیل دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی کامیابیوں سے خوف زدہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کے خلاف سنگین امریکی جرائم
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف سنگین جرائم اور سازشوں میں ملوث ہونے کی امریکہ کی سیاہ تاریخ ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں ترمیم نا منظور
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸روس نے امریکہ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے میں ترمیم کی تجویزکومسترد کر دیا ہے۔
-
شام : داعش اسلحہ خانوں میں امریکی و اسرائیلی بتھیار
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷شام کے صوبے دیرالزور کے آزاد کرائے جانے والے شہر المیادین میں داعش دہشت گرد گروہوں کے ہتھیاروں کے ایسے کئی بڑے گوداموں کا انکشاف کیا گیا ہے جہاں سے امریکہ و اسرائیل اور مغربی ملکوں کی ساخت کے ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔
-
امریکی اتحاد شامی عوام کا قتل عام کر رہا ہے، روس
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی اتحاد شام کے علاقے رقہ میں بلاسبب شامی شہریوں کا قتل عام کر رہا ہے۔
-
امریکہ دہشت گردی کا کھیل، کھیل رہا ہے، ڈاکٹر علی لاریجانی
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹اسلامی جمہوریہ کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی انتہا پسندی اور دہشت گردی کو سب سے بڑا عالمی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کی پاسداری پر تاکید
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے امریکی ہم منصب ریکس ٹلرسن کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو میں اس بات پر زور دیا ہے کہ تمام فریقین کی جانب سے ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے پر مکمل عمل درآمد ناگزیر ہے۔
-
امریکہ کی داعش کے خلاف جنگ محض دکھاوا ہے
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۰روس نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کے خلاف امریکہ کی جنگ دکھاوے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرے معیار پر روسی صدر کی تنقید
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے عالمی برادری سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرے معیار کی پالیسیاں ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔