SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  •  شام کے مسائل کے حل کے لئے ماسکو انقرہ اور تہران کے تعاون پرتاکید

    شام کے مسائل کے حل کے لئے ماسکو انقرہ اور تہران کے تعاون پرتاکید

    Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۷

    روس نے کہا ہے کہ ماسکو ، شام کے مسائل حل کرنے کے لئے انقرہ اور تہران کے ساتھ تعاون کے لئے پرعزم ہے

  • آستانہ مذاکرات ، ماسکو ، تہران اور انقرہ کی کوششوں کا نتیجہ : روس

    آستانہ مذاکرات ، ماسکو ، تہران اور انقرہ کی کوششوں کا نتیجہ : روس

    Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۵

    روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات ، ماسکو، تہران اور انقرہ کی کوششوں کا نتیجہ ہیں-

  • روس کے خلاف پابندیوں کی اصلی وجہ، جزیرۂ کریمیا کا بحران ہے : اوباما

    روس کے خلاف پابندیوں کی اصلی وجہ، جزیرۂ کریمیا کا بحران ہے : اوباما

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶

    امریکی صدر اوباما نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے قبل اپنی آخری پریس کانفرنس میں یہ دعوی کیا ہے کہ ماسکو کے خلاف واشنگٹن کی پابندیوں کی اصلی وجہ، یوکرین میں روس کے اقدامات ہیں-

  • روس نے پابندیوں کے خاتمے کے بدلے ایٹمی ہتھیار کم کرنے کی ٹرمپ کی پیشکش مسترد کر دی

    روس نے پابندیوں کے خاتمے کے بدلے ایٹمی ہتھیار کم کرنے کی ٹرمپ کی پیشکش مسترد کر دی

    Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷

    کرملن ہاؤس نے روس کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرنے کے بدلے ماسکو کے ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کے لیے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔

  • شام  کے بارے میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    شام کے بارے میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام سے متعلق ہونے والے مذاکرات کے پروگرام پر تبادلہ خیال کیا ہے

  • ایران اور روس کا شام کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال

    ایران اور روس کا شام کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال

    Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳

    ایران اور روس کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریوں نے شام میں جنگ بندی کے قیام کے بعد اس ملک کی تازہ ترین سیاسی، سیکورٹی اور فوجی تبدیلیوں کے بارے میں بات چیت کی ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کو کاری ضرب لگی ہے: روسی حکام

    شام میں دہشت گردوں کو کاری ضرب لگی ہے: روسی حکام

    Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶

    روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ شام کی فوج نے روس کی فضائیہ اور بحریہ کے تعاون سے دہشت گردوں کو کاری ضرب لگائی ہے-

  • شام کے عوام کو امداد کی عدم فراہمی، روس کی اقوام متحدہ پر تنقید

    شام کے عوام کو امداد کی عدم فراہمی، روس کی اقوام متحدہ پر تنقید

    Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱

    روس کی وزارت دفاع نے شام کی بحرانی صورت حال پر اقوام متحدہ کو خبردار کیا ہے۔

  • جامع ایٹمی معاہدہ سب کے مفاد میں ہے:روسی نائب وزیر خارجہ

    جامع ایٹمی معاہدہ سب کے مفاد میں ہے:روسی نائب وزیر خارجہ

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱

    روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ، جامع ایٹمی معاہدہ صرف ایران کے لیے نہیں بلکہ تمام فریقوں اور خطے کے لیے سود مند ہے۔

  • ٹرمپ کا روس کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا عندیہ

    ٹرمپ کا روس کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا عندیہ

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳

    امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے خلاف عا‏ئد تمام پابندیاں ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۲ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS