-
ہمسایہ ممالک ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل : ایران کے نئے وزیر حارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ایران کے نئے وزیر خارجہ نےکہا ہے کہ ہمسایہ ممالک اور ایشیاء ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر بھگدڑ مزید سات افراد ہلاک
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷کابل ہوائی اڈے پر ایک بار پھر افراتفری اور بھگدڑ کے نتیجے میں کم سے کم سات افغان شہری ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں- میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے حالات انتہائی سنگین اور افسوسناک ہیں۔
-
شام نے دشمن کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸شام کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
روس میں فوجی جہاز حادثے کا شکار، تین افراد ہلاک+ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴روسی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ملک کا ایلیوشین ایل-112 فوجی طیارہ تین مسافرین کے ساتھ حادثے کا شکار ہو گیا جس میں تینوں مسافر ہلاک ہو گئے۔
-
طالبان متوازن مذہبی پالیسیاں اپنائیں، روس چین وزرائے خارجہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲روس اور چین نے طالبان پر متوازن مذہبی پالیسیاں اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روس میں بس دھماکےکا منظر ۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴روس کی ایک سٹی بس میں دھماکہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہے۔ یہ واقعہ وورونژ شہر میں پیش آیا جس میں ایک خاتون جاں بحق اور سترہ افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی صحیح وجہ ابھی تک واضح نہیں ہو پائی ہے۔
-
روس کے لیے جاسوسی، جرمنی میں تعینات برطانوی سفارت کار گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱جرمن پولیس نے روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارت خانے کے خفیہ اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
افغانستان کے موضوع پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس، مسائل کو سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے اس کونسل کے خصوصی اجلاس میں افغانستان میں جاری تشدد کی مذمت کی اور موجودہ مسئلے کے حل کے لئے ایک سیاسی سمجھوتے کے حصول پر زور دیا۔
-
روس چین فوجی مشقوں کا آغاز
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴روس چین کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہوگئیں۔
-
ایرانی بحریہ کی موجودگی تاریخی ہے: ایڈمرل خانزادی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱ایرانی بحریہ کے کمانڈر رئیر ایڈمرل حسین خانزادی نے خلیج فن لینڈ میں ایرانی بحری بیڑے کی موجودگی کو ایک تاریخی واقعہ قرار دیا ہے۔