-
روس نے شام کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کر دیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵روس نے شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
افغان سرحد کے قریب روس کی فوجی مشقیں
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴روس نے افغانستان کی سرحد کے قریب فوجی پریڈ انجام دی ہے۔
-
روس، نئے سپر سونک میزائیل کی رونمائی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲روس نے سپر سونک کروز میزائیل کی نئی نسل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شام ؛ بشاراسد کی حلف برداری کے موقع پر ادلب میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملے کی سازش پر روس کا انتباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱روس کی وزارت دفاع نے شام میں بشار اسد کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں سے ممکنہ حملہ کئے جانے کی سازش کی خبر دی ہے۔
-
روس، ماسکو میں گھڑ سواری کے مقابلوں میں ایرانی خواتین فائنل میں پہنچیں
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۴روس میں ہونے والے گھڑ سواری کے مقابلوں میں ایران کی وومین ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
روسی جنگی طیاروں نے تین امریکی بمبار طیارے کا تعاقب کیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴روس کے جنگی طیاروں نے تین بمبار امریکی طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں روس کی سرحدوں سے باہر کردیا۔
-
افغانستان میں ایران، پاکستان اور ترکی کے قونصل خانے بند
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱افغانستان میں بڑھتی ہوئی بد امنی کے پیش نظر ایران، پاکستان اور ترکی نے صوبہ بلخ میں اپنے قونصل خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شام میں دہشتگرد ایک بار پھر کیمیائی حملے کے درپے
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷صلح و آشتی کے لئے شام میں سرگرم روسی مرکز کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ ایک بار پھر شام کے ادلب شہر میں کیمیائی حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
امریکہ موجودہ حقائق جانتے ہوئے اپنا تسلط برقرار رکھنے کے لئےکوشاں ہے: روسی صدر
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ جانتا ہے کہ دنیا تبدیل ہوچکی ہے اس کے باوجود وہ اپنا تسلط برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
شام میں کیمیکل حملے کی تیاری، روس نے کیا خبردار
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸شام میں روس کے قیام امن کے مرکز نے بتایا ہے کہ دہشت گرد گروہ تحریر الشام، صوبہ ادلب میں کیمیکل حملوں کی تیاری کر رہا ہے۔