SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • یوکرین جنگ کا اثر، جرمنی کے پاس ہتھیار ختم

    یوکرین جنگ کا اثر، جرمنی کے پاس ہتھیار ختم

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹

    رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ جرمن فوج کے پاس صرف دو دن کی جنگ کا گولہ بارود ہی بچا ہے۔

  • کریمیا پل دھماکے میں یوکرین کا ہاتھ ہے، یوکرینی عہدیدار کا اعتراف

    کریمیا پل دھماکے میں یوکرین کا ہاتھ ہے، یوکرینی عہدیدار کا اعتراف

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹

    ایک اعلی یوکرینی عہدیدار نے، پل کریمیا پر ہونے والے دھماکے میں، کیف حکومت کے ملوث ہونے کے روسی دعوے کی تصدیق کردی ہے۔

  • یوکرین، کی ایف  دھماکوں سے لرزاٹھا، ممکنہ روسی حملے کی خبریں

    یوکرین، کی ایف دھماکوں سے لرزاٹھا، ممکنہ روسی حملے کی خبریں

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹

    یوکرینی ذرائع ابلاغ نے کی ایف میں چند دھماکوں کی خبر دی ہے جو ممکنہ روسی میزائلوں کے حملے قرار دئیے جارہے ہیں۔

  • کریمیا پل کی تباہی  کی منصوبہ ساز یوکرینی انٹیلی جنس ایجنسی ہے۔ روسی صدر

    کریمیا پل کی تباہی کی منصوبہ ساز یوکرینی انٹیلی جنس ایجنسی ہے۔ روسی صدر

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴

    روسی صدر نے ایک تقریر کے دوران انکشاف کیا کہ روس کو کریمیا سے ملانے والے پل کی تباہی کا منصوبہ یوکرینی انٹیلی جنس کا بنایا ہوا تھا۔

  • یوکرین کے 220 فوجی اہداف صرف 24 گھنٹے میں نشانہ بنے

    یوکرین کے 220 فوجی اہداف صرف 24 گھنٹے میں نشانہ بنے

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲

    روس کی وزرات دفاع نے کہا ہے کہ روسی جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپ خانے کی جانب سے گذشتہ چوبیس گھںٹے کے دوران یوکرین کے دو سو بیس سے زائد فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • روس کے خلاف ممکنہ حملے میں پہل پر لاوروف کا ردعمل

    روس کے خلاف ممکنہ حملے میں پہل پر لاوروف کا ردعمل

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷

    روس کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف ایٹمی حملے میں پہل کرنے پر نیٹو سے یوکرینی صدر زیلنسکی کی درخواست پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کی حکومت جنگ میں مہلک ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ پیدا کر رہی ہے۔

  • روس نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو خبردار کر دیا

    روس نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو خبردار کر دیا

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵

    روس نے امریکہ اور "کیف حکومت" کے دیگر حامیوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • روس میں انسانی حقوق کونسل کا خصوصی رپورٹر تعینات، روس کی مخالفت

    روس میں انسانی حقوق کونسل کا خصوصی رپورٹر تعینات، روس کی مخالفت

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے روس پر عائد مبینہ الزامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک غیروابستہ رپورٹر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • روس کی شمولیت سے ہی دیرپا امن کا حصول ممکن ہے۔سابقہ جرمن چانسلر

    روس کی شمولیت سے ہی دیرپا امن کا حصول ممکن ہے۔سابقہ جرمن چانسلر

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵

    جرمنی کی سابقہ چانسلر انجیلا مرکل نے کہا کہ سرد جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک روس کے تعاون سے دیرپا امن کا حصول ممکن نہیں ہوجاتا۔

  • زاپوریژیا ایٹمی بجلی گهر روسی املاک میں شامل

    زاپوریژیا ایٹمی بجلی گهر روسی املاک میں شامل

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • بنوں اور لکی مروت میں  پانچ دہشتگرد ہلاک
    بنوں اور لکی مروت میں پانچ دہشتگرد ہلاک
    ۲۶ minutes ago
  • امریکی فوجی اقدامات عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں:ترجمان وزارتِ خارجہ
  • تہران میں ایرانولوجی کانفرنس کا آغاز، ۲۲ ممالک کے پچاس ماہرین شریک
  • نوگام پولیس اسٹیشن دھماکہ؛ہندوستانی وزارتِ داخلہ نے حادثہ قرار دیا
  • غزہ میں بارشوں سے نولاکھ بے گھر افراد متاثر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS