-
ڈچ عوام کا عجیب احتجاج+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶ہالینڈ کے مظاہرین نے وزیراعظم کی تصویر پر انڈے پھینکے۔
-
کمبل کے ساتھ اسٹوڈینٹس کلاسوں میں+ ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱جمہوریہ چیک میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے اسکول اور کالجوںمیں سردی کے موسم میں گرمی کے سارے سسٹم کٹ گئے ہیں۔
-
امریکا پر روس کا الزام
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
روس کی آئیںی عدالت نے نئے علاقوں کی روس میں شمولیت کی توثیق کر دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰روس کی آئیںی عدالت نے یوکرین سے چار علاقوں منجملہ دونباس کی دو جمہوریاؤں نیز خرسون اور زاپوریژیا کو روس میں شامل کئے جانے کی دستاویزات کی توثیق کر دی۔
-
یوکرین، صدر کے آبائی شہر پر خودکش ڈرون سے حملہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۱روس کے خودکش ڈرون طیاروں نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کے آبائی شہر پر حملہ کیا۔
-
روس یورپ گیس پائپ لائن میں گیس دباؤ ختم، سپلائی منقطع
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴ڈنمارک کا کہنا ہے کہ نارڈ اسٹریم دو کے ذریعے روس سے آنے والی گیس کی سپلائی تقریبا منقطع ہوگئی ہے۔
-
یوکرینی علاقوں کی روس میں شمولیت
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
روسی صدر نے یوکرین کے 4 علاقوں کی روسی فیڈریشن میں شمولیت کے دستاویز پر دستخط کردیئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱روس کے صدر نے زاپوریژیا،دونیسک، لوہانسک اور خرسون علاقے کی یوکرین سے علیحدگی اور خود مختاری کے اعلان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا اور دستاویزات پر دستخط کر دیئے۔
-
یوکرین کے چار علاقے روس میں ہوں گے ضم، جمعے کو پوتن کریں گے دستخط
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳روس نے یوکرین کے چار دیگر علاقوں کو اپنی سرزمین میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس پر جمعے کو صدر ولادیمیر پوتن دستخط کریں گے۔
-
یورپی یونین بھی روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی سوچ رہا ہے
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳یورپی کمیشن نے تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے اور روسی برآمدات کو سات ارب ڈالر تک محدود کرنے کا عندیہ دیا ہے۔