-
روس، کریمیا پل اڑانے کے الزام میں 8 افراد گرفتار
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰روس نے کریمیا کے پل کو دھماکے سے اڑانے کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یوکرین میں شدت، کئی شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷یوکرین کے متعدد شہروں میں خطرے کے سائرن بجائے جانے اور روسی حملوں میں شدت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اس سے پہلے روس نے کہا تھا کہ اس نے پیر کو یوکرین کے بہت سے فوجی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
یوکرین پر روس کا شدید حملہ+ ویڈیوز
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵کریمیا کو روس سے جوڑنے والے پل پر شدید حملے کے بعد روس نے یوکرین پر جوابی حملہ کیا۔
-
یوکرین پر روس کا وسیع میزائلی اور فضائی حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲کریمیا پل میں دھماکے کے دو دن بعد، روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں پر وسیع حملوں کی خبریں مل رہی ہیں ۔
-
یوکرین جنگ کا اثر، جرمنی کے پاس ہتھیار ختم
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ جرمن فوج کے پاس صرف دو دن کی جنگ کا گولہ بارود ہی بچا ہے۔
-
یوکرین کی اہم تنصیبات پر روس کا شدید حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹ماسکوکا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کے ملٹری کنٹرول سسٹم، مواصلات اور توانائی کی سہولیات کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
کریمیا پل دھماکے میں یوکرین کا ہاتھ ہے، یوکرینی عہدیدار کا اعتراف
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹ایک اعلی یوکرینی عہدیدار نے، پل کریمیا پر ہونے والے دھماکے میں، کیف حکومت کے ملوث ہونے کے روسی دعوے کی تصدیق کردی ہے۔
-
یوکرین، کی ایف دھماکوں سے لرزاٹھا، ممکنہ روسی حملے کی خبریں
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹یوکرینی ذرائع ابلاغ نے کی ایف میں چند دھماکوں کی خبر دی ہے جو ممکنہ روسی میزائلوں کے حملے قرار دئیے جارہے ہیں۔
-
کریمیا پل کی تباہی کی منصوبہ ساز یوکرینی انٹیلی جنس ایجنسی ہے۔ روسی صدر
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴روسی صدر نے ایک تقریر کے دوران انکشاف کیا کہ روس کو کریمیا سے ملانے والے پل کی تباہی کا منصوبہ یوکرینی انٹیلی جنس کا بنایا ہوا تھا۔