-
روس میں محدود لام بندی پر نیٹو کا ردعمل
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
فوجیوں کو ہائی الرٹ کرنا روس کا خطرناک اقدام ہے : نیٹو
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے مسلح افواج کو تیار رہنے کا حکم ایک خطرناک اور غیرذمہ دارانہ اقدام ہے۔
-
دنیا میں ایٹمی حملے کا خطرہ بڑھا، برطانیہ کو ملی ایٹمی حملے کی دھمکی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶برطانیہ کو ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔
-
مغربی ممالک روس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: پوتین
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے محدود پیمانے پر فوجیوں کو لام بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک روس کو مکمل طور پر تباہ و برباد اور اسے نہایت کمزور نیز اس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
روسی گیس کی فروخت میں کمی آمدنی میں دوگنا اضافہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶روس پر مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کے باوجود گیس کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
نیویارک؛ فرانس اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸فرانس اور روس کے وزرائے خارجہ نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے حوالے سے گفتگو کی۔
-
کیا یوکرین کی جنگ میں نئی تبدیلی رونما ہونے والی ہے؟
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۸برطانوی فوج کا کہنا ہے کہ روسی جنگی طیاروں کو یوکرین میں فضائی برتری حاصل نہیں ہے۔
-
ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے امریکی دعوے پر ماسکو کا ردعمل
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲کریملن کے ترجمان نے روس کی جانب سے ممکنہ ایٹمی حملے کے بائیڈن کے دعوے پر سخت ردعمل ظاہر کیا۔
-
جنگ ابھی ختم نہیں ہوگی: زیلینسکی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی بات کرنے کا وقت ابھی نہیں آیا ہے۔
-
روس کا ساتھ دینے کی سزا، چیچن صدر بلیک لسٹ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۰امریکا نے چیچنیا کے صدر رمضان قدیروف کو بلیک لسٹ افراد کی فہرست میں ڈال دیا ہے۔