SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • ایران کے خلاف امریکی دھونس دھمکی کی روس نے مذمت کی

    ایران کے خلاف امریکی دھونس دھمکی کی روس نے مذمت کی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶

    اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے ایران کے حوالے سے امریکہ کے دھمکی آمیز بیان کو غیر تعمیری قرار دیتے ہوئے اسکی مذمت کی ہے۔

  • روس، چین اور ہندوستان نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کی

    روس، چین اور ہندوستان نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳

    روس، چین اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ایک بیان میں یورپ و امریکہ کی جانب سے ان کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والے ملکوں کے خلاف یکطرفہ طور پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔

  • اس بار امریکہ نے روس کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں، روس نے مذمت کی

    اس بار امریکہ نے روس کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں، روس نے مذمت کی

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴

    امریکی وزیر خارجہ نے روس کے خلاف نئی پابندیاں نافذ کرنے کے اعلان کیا ہے۔

  • روسی سرحدوں کے قریب امریکہ اور اسٹونیا کی فوجی مشقوں پر ماسکو کا انتباہ

    روسی سرحدوں کے قریب امریکہ اور اسٹونیا کی فوجی مشقوں پر ماسکو کا انتباہ

    Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶

    روسی وزارت خارجہ نے اپنی سرحدوں کے قریب امریکہ اور اسٹونیا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد پر خبردار کرتے ہوئے اسے ایک اشتعال انگیز اقدام قرار دیا ہے

  • ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مثبت پیشرفت نظر آ رہی ہے: روس

    ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مثبت پیشرفت نظر آ رہی ہے: روس

    Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴

    ویانا میں بین الاقوامی اداروں و تنظیموں میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ہٹانے کے لئے جاری مذاکرات میں مثبت پیشرفت نظر آ رہی ہے۔

  • ایران، روس اور چین کے نائب وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس

    ایران، روس اور چین کے نائب وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰

    سحر نیوز رپورٹ

  •  خلاء میں روس کے سٹیلائٹ تباہ کرنے سے امریکہ چراغ پا ہو گیا

    خلاء میں روس کے سٹیلائٹ تباہ کرنے سے امریکہ چراغ پا ہو گیا

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲

    امریکی وزارت خارجہ نے روس کی طرف سے خلاء میں سٹیلائٹ کو مار گرانے والے میزائیل ٹیسٹ کی مذمت کی ہے۔

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کی روسی و چینی ہم منصب سے گفتگو، ویانا مذاکرات کو کامیاب بنانے کا حل بتایا

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کی روسی و چینی ہم منصب سے گفتگو، ویانا مذاکرات کو کامیاب بنانے کا حل بتایا

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے روسی اور چینی ہم منصبوں سے تبادلہ خیال کیا۔

  • بحیرہ اسود میں نیٹو کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کی ضرورت نہیں: پوتین

    بحیرہ اسود میں نیٹو کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کی ضرورت نہیں: پوتین

    Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷

    روس کے صدر نے کسی منصوبہ بندی کے بغیر بحیرہ اسود یا بلیک سی میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی مشقوں کو ماسکو کے لئے بھاری چیلنج قرار دیا ہے۔

  • روس نے ہندوستان کو S400 دے دیا

    روس نے ہندوستان کو S400 دے دیا

    Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹

    روس نے ہندوستان کو S400 دفاعی نظام کی سپلائی کا آغاز کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۰ minutes ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS