-
روس، افغانستان کے پڑوسی ممالک کو مسلح کرنے کے لئے آمادہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹روس کے نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ ماسکو اجتماعی سیکورٹی معاہدے کے رکن ممالک اور افغانستان کے پڑوسی ممالک کو فوجی ساز و سامان دینے کے لئے تیار ہے۔
-
کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴نوجوانوں کی کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان امیر رضا دہ بزرگی نے طلائی طمغہ حاصل کرلیا۔
-
روسی صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران جرمن چانسلر کا موبائل بول پڑا
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰روس کے دورے پر گئیں جرمن چانسلر اینجلا مرکل جس وقت روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ محو گفتگو تھیں تو اُس وقت انکی جیب میں رکھے موبائل کی گھنٹی بج گئی۔
-
روسی بحری بیڑہ ایران پہنچ گیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵روس کا ایک بحری بیڑہ وار گیم میں حصہ لینے کے لیے ایران کے ساحلوں پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
روس ایران تعاون کے جامع سمجھوتے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳ایران اور روس کے صدور نے ایک دوسرے ٹیلی فون پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
روس نے طالبان سے مذاکرات کو تعمیری قرار دے دیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸افغانستان میں متعین روسی سفیر نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کو تعمیری قرار دیا ہے۔
-
روس میں فوجی جہاز حادثے کا شکار، تین افراد ہلاک+ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴روسی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ملک کا ایلیوشین ایل-112 فوجی طیارہ تین مسافرین کے ساتھ حادثے کا شکار ہو گیا جس میں تینوں مسافر ہلاک ہو گئے۔
-
برکس تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے زراعت کا اجلاس
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲برکس تنظیم نے خوراک اور تغذیہ کے تحفظ کے لئے حیاتیاتی زرعی تنوع کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
برطانیہ اور روس کے سفراء فورا معافی مانگيں ، ایرانی اسپیکر کا انتباہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے برطانیہ اور روس کے سفیروں کو خبردار کیا ہے کہ انہيں اپنے غیر سفارتکارانہ اقدام کے لئے فوری طور پر معافی مانگنی چاہیے تاکہ ایران کی جانب سے شدید رد عمل کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
-
روس، سیاحوں کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷۔روس میں سیاحوں کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔