-
شام: فوجی قافلے پر امریکی حملے کی مذمت
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۷روس نے فوجی قافلے پر امریکی حملے کو شام کی حاکمیت اور بین الاقوامی قوانین کے سراسر خلاف قرار دیا ہے۔
-
داعش سے متعلق خفیہ اورحساس معلومات
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں ایک ملاقات کے دوران روسی وزیرِ خارجہ اور روسی سفیر کو دہشتگرد گروہ داعش کے بارے میں انتہائی خفیہ اور حساس ترین معلومات فراہم کیں۔
-
مصرکی جانب سے شام کے امن عمل کا خیرمقدم
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۵مصرنے شام کے امن عمل پر ایران، روس اور ترکی کے تعاون کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
دہشتگرد گروہ داعش عالمی امن کے لئے خطرہ
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۶روس نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش عالمی امن کے لئے خطرہ ہے اور اس کا خاتمہ ضروری ہے۔
-
تہران، ماسکو اور دمشق کے درمیان تعاون پر تاکید
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے قومی سلامتی کے مشیروں نے تہران، ماسکو اور دمشق کے درمیان تعاون کو مزید بڑھانے پر زور دیاہے
-
داعش اور النصرہ کے خلاف آپريشن جاری رکھنے پرتاکید
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷ايڈميرل شمخانی اور روسی صدر كے خصوصی ايلچی نے شام امن مذاكرات کے حوالے سے باہمی تعاون پر تبادلہ خيال كيا ۔
-
ایران اور ہندوستان کی جانب سے دہشتگردی کے خاتمے پر تاکید
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۳ايران كے وزير دفاع جنرل حسين دہقان نے اپنے ہندوستانی ہم منصب ارون جيٹلی كے ساتھ علاقائی اور بين الاقوامی تازہ ترين صورتحال پر تبادلہ خيال كيا.
-
شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۷روس نے کہا ہے کہ شام کے پاس کیمیائی ہتھیار موجود نہیں ہیں۔
-
ایران کی سائنسی ترقی
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵ایران کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جو دنیا بھر میں سائنسی ترقی میں تیز رفتار ی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
شام کے بحران کو پُرامن طریقے سے حل کرنے پرتاکید
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷شام کے بحران کے حوالے سے منگل اوربدھ كے روز شام بين الاقوامی نشست تہران كی ميزبانی ميں منعقد ہوئی جس ميں، ايران،روس اور تركی كے ماہرين نے شرکت کی.