-
ترک وزیراعظم نے روس سے معافی مانگنے کی تردید کردی
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدیریم نے روس سے معافی مانگنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ملک نے روسی طیارہ مارگرائے جانے کے واقعے پرصرف افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
علاقائی بحرانوں کے حل کے لئے ایران روس کے درمیان ہم آہنگی
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۴ایران اور روس، علاقے کے بحرانوں خاص طور سے شام کے بحران کے حل کے دائرے میں دو طرفہ ہم آہنگی اور صلاح و مشورے کا عمل مزید فروغ دیں گے۔
-
ترکی کے صدر کی روسی صدر سے معافی
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷کرملین کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ ترکی کے صدر نے شام اور ترکی کی سرحد کے درمیان روس کا جنگی طیارہ مار گرائے جانے کی بابت معافی مانگ لی ہے-
-
طیارہ مار گرانے پر ترکی نے روس سے معافی مانگ لی
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے طیارہ مار گرائے کے معاملے پر روس سے باضابطہ معافی مانگ لی ہے۔
-
روس چین تعلقات، ہمہ گیر اور اسٹریٹیجک ہیں: صدر پوتن
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اپنے دورہ چین کے موقع پر ماسکو بیجنگ تعلقات کو ہمہ گیر اور اسٹریٹیجک قرار دیا ہے۔
-
ترکی، روس سے عذر خواہی کا کوئی ارادہ نہیں
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸ترکی نے کہا ہے کہ روس سے عذر خواہی کا اس کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
تاشقند میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۴شنگھائی تعاون تنظیم کے تاشقند اجلاس کے موقع پر ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل نیز شنگھائی تعاون تنظیم کے دائرے میں تعاون کا جائزہ لیا۔
-
شنگھائی تعاون تنطیم میں نئے ارکان کی شمولیت کا جائزہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران اوردیگرملکوں کو باضابطہ رکنیت دینے کا جائزہ لیا جارہاہے-
-
نیٹو کے مقابلے کے لیے پوری طرح تیار رہنے کی ضرورت ہے: روسی صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲روس کے صدر ولادی میر پوتن نے نیٹو کے مقابلے کے لیے پوری طرح تیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلوجہ کی آزادی میں ایران روس اور شام کا انٹیلیجنس تعاون بہت اہم تھا
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲عراق نے فلوجہ شہر کی آزادی کی کارروائیوں کے دوران ایران، روس، عراق اور شام کے انٹیلیجنس تعاون کو بہت ہی اہم قراردیا ہے-