-
شام میں ایک سو سڑسٹھ دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱شام کی فوج نے صوبہ حلب میں حالیہ دنوں کے دوران ایک سو سڑسٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
امریکہ اور روس کے درمیان شام میں مزید ہم آہنگی پر اتفاق
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۳روس کی وزارت دفاع نے امریکہ اور روس کے درمیان شام میں دونوں ممالک کی فوجی کارروائیوں کے سلسلے میں مزید ہم آہنگی پیدا کرنےکے بارے اتفاق رائے کی خبر دی ہے۔
-
دہشت گردوں کی نابودی تک مشترکہ کارروائیاں جاری رہیں گی، روس اور شام کے درمیان اتفاق
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵شام کے صدر بشار اسد اور روس کے وزیردفاع نے ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکہ کا اینٹی میزائل سسٹم ،خفیہ طور پر، جارحانہ ہتھیاروں میں تبدیل ہوسکتا ہے، روسی صدر
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی سرحدوں کے قریب امریکہ کا اینٹی میزائل سسٹم ،خفیہ طور پر، جارحانہ ہتھیاروں میں تبدیل ہوسکتا ہے۔
-
روسی وزیر دفاع کی شام کے صدر کے ساتھ ملاقات
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۵روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو اور شام کے صدر بشار اسد نے باہمی ملاقات میں دہشت گردوں کے ساتھ جنگ اور شام کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
بہانے تراشی اور دشمن تراشی مغرب کی دیرینہ پالیسی ہے: روسی صدر
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ مغرب نیٹو کے وجود کو باقی رکھنے کے لیے بہانے اور دشمن پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایران کے وزیرصنعت کی روسی وزیروں سے ملاقاتیں
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳ایران کے وزیرصنعت و تجارت نے سن پٹرزبرگ میں روس کے وزرائے صنعت و تجارت اور توانائی سے ملاقاتوں میں مختلف میدانوں میں باہمی تعاون کو فروغ دیئے جانے کے بارے میں بات چیت کی ہے
-
شام میں فوجی مداخلت کی بابت روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱روس نے شامی حکومت کے خلاف فوجی کارروائی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو بحران شام کے فوجی حل کا سخت مخالف ہے۔
-
امریکہ شامی حکومت کو گرانے اور جبھۃ النصرہ کو بچانے کا کھیل کھیل رہا ہے: سرگئی لاوروف
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ شام کی قانونی حکومت کوگرانے کے لئے دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ سے فائدہ اٹھانے کے درپے ہے۔
-
شام کے شہر حلب میں اڑتالیس گھنٹوں تک کے لئے جنگ بندی
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۷روس کی وزارت دفاع نے شام کے شہر حلب میں مقامی وقت کے مطابق جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات کو بارہ بجے سے اڑتالیس گھنٹوں تک جنگ بندی کی خبر دی ہے۔