-
ابراہم لنکن اسٹرائک گروپ کے 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی: سی این این
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن کے اسٹرائک گروپ میں شامل 8 امریکی میرین فوجیوں نے خودکشی کی کوشش کی۔
-
امریکہ: عدالت نے ٹرمپ کی عائد کی گئی پابندی ختم کر دی، سی این این سمیت 3 میڈیا اداروں سے پابندی ہٹانے کا حکم
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۷امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے تین بڑے میڈیا اداروں کو وائٹ ہاؤس میں داخلے سے روکنے کے فیصلے پر عارضی روک لگاتے ہوئے ان کی رسائی فوری طور پر بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل میں عام انتخابات کے سلسلے میں کئی عرب جماعتوں پر پابندی عائد
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۰اسرائیل میں عام انتخابات 2026ء کے لیے عرب جماعتوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
-
ہندوستان: دہلی سے متصل علاقے نوئیڈا میں بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے، صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سے متصل اترپردیش کے علاقے گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر بدھ کی دیر رات خوفناک حادثہ پیش آیا۔ سیاحوں سے بھری بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے۔
-
ہندوستان: ملک کی صورتِ حال پر تشویش، جمعیت علما کے وفد کا صدر جمہوریہ سے ملاقات کا فیصلہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲جمعیت علمائے ہند کی ورکنگ کمیٹی نے ملک کی موجودہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدرِ جمہوریہ مُرمُو سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے خلاف جنگ میں اپنے مزید ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے مطابق ایران جنگ میں ایک اور امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد اس جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 19 ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان: انتخابی کمیشن کے ایس آئی آر پر دو کمشنروں کے 14 اعتراضات، اپوزیشن کا شدید رد عمل
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳’دی انڈین ایکسپریس‘ کی جانب سے انتخابی کمیشن کی انتخابی فہرستوں کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) سے متعلق کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دو الیکشن کمشنروں نے 10 ماہ کے دوران کم از کم 14 مرتبہ اعتراضات درج کرائے ہیں۔
-
ظہران ممدانی کے بیانات سے نیتن یاہو بوکھلاہٹ کا شکار
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی اور غاصب اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے درمیان غزہ کے بارے میں لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔
-
اسلام آباد میں عظيم الشان اجتماع ،شہید رہبر انقلاب کو خراج عقیدت ، رہبر انقلاب سے تجدید عہد
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۷اسلام آباد میں عظیم الشان اجتماع ، شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت ، رہبر انقلاب سے تجدید عہد سید علی کی اسلام آباد سے رپورٹ
-
امریکہ: صدر ٹرمپ نے امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دے دیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی ہتھیاروں میں کمی واقع ہونے کی بات درست نہیں ہے۔ انہوں نے اس کے ساتھ ہی امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دے دیا۔