-
امریکا کی ایران دشمنی، رہبر انقلاب اسلامی اور وزیر خارجہ کے ٹویٹر اکاونٹس بند کرنے کا دباؤ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳امریکا میں ریپلکن سینیٹرز نے ٹویٹر کو دھمکی دی ہے کہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا اکاونٹ بند کرے یا پابندیوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے ہزاروں افراد کی ملاقات
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد ملاقات کررہے ہیں۔
-
فلسطین کے بارے میں رہبر انقلاب کی تجاویز انتہائی معقول اور عملی تجاویز ہیں : جواد ظریف
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین میں ریفرنڈم کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی تجاویز ، مسئلہ فلسطین کے حل کا معقول ترین اور عملی ترین طریقہ کار ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا بیان، دشمن، اسلامی انقلاب کی بنیادوں کو نشانہ بنانے کے درپے
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن، انقلاب اسلامی کی بنیاد پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام فاطمیہ کی آخری مجلس
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی آخری مجلس منعقد ہوئی۔
-
رہبر انقلاب کی جانب سے دختر رسول (ع) کی شہادت پر مجالس عزا کا اہتمام
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵صدیقہ کبریٰ، دختر رسول خدا حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی ایام شہادت کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امیر قطر کا اہم تہران دورہ، کیا پیغام لائے تھے امیر قطر؟
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰مشہور عربی اخبار رای الیوم کا کہنا ہے کہ امیر قطر کے پہلے باضابطہ تہران دورے کا مطلب یہی ہے کہ شیخ تمیم، ایران کے لئے کوئی اہم پیغام لے کر آئے تھے۔
-
پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات کی اورملت پاکستان کی جانب سے ان کو تعزیت پیش کی۔
-
سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔