-
مجاہدت کے میدان، رہبر انقلاب کی نظر میں
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی سید علی خامنه ای(دامت برکاته):
-
ایسا کام اور محنت کرو کہ دشمن ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی بھی جرآت نہ کر سکے، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی بحریہ کے کمانڈروں اور حکام سے خطاب کرتے ہوئے توانائی و آمادگی کو بڑھائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی اور فرمایا ہے کہ ایسا کام کرو کہ دشمن ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی بھی جرآت نہ کر سکے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی : سازشوں پر غلبہ پانے کا واحد راستہ اتحاد و ہمدلی ہے
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای سے اتوار کو، ملک کے اعلی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں، بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین اور عوام نے ملاقات کی- یہ ملاقات، رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر انجام پائی-
-
وحدت عالمی کانفرنس کے شرکاء سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴تہران:آج بروز اتوار سترہ ربیع الاول یوم ولادت با سعادت حضرت نبی صادق صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بتیسویں عالمی وحدت کانفرنس کے ملکی و غیر ملکی شرکاء اور مہمانوں سے خطاب فرمایا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سےعالمی اتحاد امت کانفرنس کے شرکاء ملاقات کریں گے
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۶عالمی اتحاد امت کانفرنس کی افتتاحی نشست کل تہران میں منعقد ہوئی جس میں صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے خطاب کیا
-
طاقت و اقتدار ، ثقافتی خودمختاری اور عزم محکم ، ایرانی کھلاڑیوں کے افتخار کے تین عناصر : رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح انڈونیشیا میں دو ہزار اٹھارہ کے پیرا ایشیائی مقابلوں میں تمغے جیتنے اور کامیابیاں حاصل کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں سے ملاقات میں جانباز و معذور کھلاڑیوں کی قابل فخر کار کردگی کو سراہتے ہوئے ان کے کارناموں کو پوشیدہ توانائیوں کو بروئے کار لانے اور عزم محکم کا آئینہ دار قرار دیا -
-
جہاد و شہادت کے جذبے کے فروغ سے مشرق و مغرب کی طرف رجحان ختم ہوجائےگا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳رہبرانقلاب اسلامی آیت العظمی سیدعلی خامنہ ای نے مشرق و مغرب کی وابستگی سے نجات اور کفر و الحاد کی بساط لپیٹنے کے لئے معاشرے میں جذبہ جہاد و شہادت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۲رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 13 آبان عالمی سامراجی طاقتوں سےمقابلہ کرنے کے دن کی مناسبت سے بعض اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے ملاقات کی۔
-
ممتاز طلبا اور علمی شخصیات سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲ممتاز طلبا اور علمی شخصیات نے آج بروز بدھ تہران کے حسینہ امام خمینی (رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی
-
دشمن کی تشہیراتی جنگ میں بھی فتح ایران کی ہو گی، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کا منصوبہ ایران کی غلط تصویر پیش کرنا ہے لیکن اس جنگ میں بھی ہم کامیاب ہوں گے۔