رہبر انقلاب اسلامی سے شہداء کے اہلخانہ کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i340194-رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_شہداء_کے_اہلخانہ_کی_ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم کےبعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے شہداء کے اہلخانہ کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم کےبعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم  کے بعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہیدوں اور ان کے اہلخانہ کی جانفشانیوں اور قربانیوں کی عظمت کو اجاگر کیا۔ ہونے والی ملاقات اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کی مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔