-
ایران کی دفاعی توانائی کی تقویت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے فرمایا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیتوں پر کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہوسکتے آپ نے فرمایا کہ دفاعی ساز وسامان اور جو بھی چیز ایران کے قومی اقتدار کو مستحکم بناتی ہے اس کے بارے میں دشمن سے کوئی بات نہیں ہوگی
-
قیام امام حسین (ع) اور اسلامی حکومت ۔ ویڈیو
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷قیام امام حسین (ع) اور حکومت اسلامی کے درمیان کیا رابطہ ہے، رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس کی گئی اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں!
-
رہبر انقلاب نے شہید مصطفیٰ خمینی کو یاد کیا ۔ تصاویر
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱شہید آیت اللہ مصطفیٰ خمینی کی برسی کا اہتمام کرنے والی کمیٹی نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو رہبرانقلاب اسلامی کا خراج عقیدت
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵رہبرانقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو مختلف پہلوؤں سے ممتاز شخصیت کا حامل قراردیا ہے۔
-
ہونہار طلبہ اپنے استاد سے ملے ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵ایران کے بعض ہونہار اور ممتاز طلبہ نے آج بروز بدھ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
فریق مقابل نے ایٹمی معاہدہ پھاڑا تو ایران اس معاہدے کو ریزہ ریزہ کردے گا۔
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۲رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کو بین الاقوامی صیہونیزم کا آلہ کار قراردیا اور فرمایا کہ امریکا نےداعش اور تکفیری گروہوں کو تشکیل دیا ہے اور اسی لئے وہ ان قوتوں سے سخت ناراض ہے جو داعش کے مقابلے میں ڈٹی ہوئی ہیں۔
-
رہبر انقلاب سے بچوں کی سلام دعا و خدا حافظی ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب کی ملاقات۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کی امداد
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۴روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال کے بارے میں ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ اور اس ادارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کے خط کے بعد آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے دس ارب ریال کی رقم مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
خطے میں نئے اسرائیل کا قیام صیہونیوں کی سازش : رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کل ایران کے دورے پر آئے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عراقی کردستان میں ریفرنڈم کی جانب اشارہ کیا اور فرمایا کہ امریکہ اور مغربی طاقتیں ناقابل بھروسہ ہیں اور وہ خطے میں نیا اسرائیل قائم کرنا چاہتی ہیں۔
-
خطے میں نیا اسرائیل قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ اور بیرونی طاقتوں پر ہرگز کوئی اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔ آپ نے عراقی کردستان کے علاقے میں ہونے والے ریفرنڈم میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے مفادات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور بیرونی طاقتیں خطے میں نیا اسرائیل قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔