SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب

  • امام خمینی رح کی 28 ویں برسی کل منائی جائے گی

    امام خمینی رح کی 28 ویں برسی کل منائی جائے گی

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱

    انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی رح کی اٹھائیسویں برسی اتوار کے روز پورے ایران میں پورے قومی اور روائتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔

  • قوم نے کی رہبر سے ملاقات ۔ تصاویر

    قوم نے کی رہبر سے ملاقات ۔ تصاویر

    May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹

    آج سترہ مئی بروز بدھ عوام کے مختلف گروہوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔

  • سپریم کمانڈر کیڈٹس کے درمیان پہونچے۔ تصاویر

    سپریم کمانڈر کیڈٹس کے درمیان پہونچے۔ تصاویر

    May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے آج امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں طلبا کی پاسنگ آوٹ پریڈ تقریب سے خطاب کیا۔

  • ایران میں کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    ایران میں کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صوبے گلستان میں کان کے ایک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کان میں پھنسے کان کنوں کو نجات دلانے کے لئے تمام ترضروری اقدامات عمل میں لانے پر تاکید فرمائی ہے۔

  • قرآنی مہمانوں نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر

    قرآنی مہمانوں نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر

    Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶

    تہران میں منعقد ہونے والے چونتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شریک ہوئے مہمانوں نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ان قرآنی مقابلوں میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے نوجوان، جوان، خواتین اور نابینا افراد نے حصہ لیا۔

  • یوم بعثت و نبوت کے موقع  پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر

    یوم بعثت و نبوت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸

    تہران:27 رجب عید بعثت و نبوت کی عظیم اور بابرکت مناسبت پر ’’حسینیہ امام خمینی رہ‘‘ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے سیاسی و فوجی حکام، عالم اسلام کے سفراء، شہدا کے اہل خانہ اور فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • اعلی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    اعلی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے امریکا اور صیہونیوں کی مخالفت کی وجہ، اسلام ہے لیکن سب کو یہ جان لینا چاہئے کہ جس نے بھی ایرانی عوام کے خلاف دست درازی کی کوشش کی خود اسی کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔

  • شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شام پر امریکی حملے کو اسٹریٹیجک غلطی قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ یورپ نے تکفیریوں کی تقویت کرکے جو غلطی کی ہے امریکہ داعش کی حمایت کرکے اسی غلطی کا اعادہ کر رہا ہے۔

  • قدرتی ماحول اور جنگلات کا تحفظ یقینی بنایا جائے، رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    قدرتی ماحول اور جنگلات کا تحفظ یقینی بنایا جائے، رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ قدرتی ذخائر کے موقع پر درخت کاری کی مہم میں حصہ لیا اور زمین میں اپنے ہاتھوں سے دو پودے لگائے۔

  • آذربائیجان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    آذربائیجان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے مشترکہ مذہب کو ایران اور آذربائیجان کے درمیان قربت کا سب سے اہم عامل قرار دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک

    ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک

    ۴ seconds ago
  • ایرانی پائلٹوں کی صورت حال واضح کی جائے: قطر سے ایران کا مطالبہ

  • غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر ایران کا سخت رد عمل

  • تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت سے جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے.

  • ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کا انعام 30 ہزار ڈالر: ایرانی فوج کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS