-
امام خمینی رح کی برسی کے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی (رح) کی برسی کے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی خواہش و آرزو کے مطابق ایران کا اسلامی جمہوری نظام روز بروز ترقی کرتا جا رہا ہے اور دشمنوں کو اپنے منصوبوں میں ہمیشہ ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
-
امام خمینیؒ کی بات کو حجّت سمجھیں !
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۱میں آپ نوجوانوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ اپنی آنکھیں کھلی رکھیں، بصیرت سے کام لیں، ہر بات کرنے والے کی بات پر کان نہ دھریں، اِس تحریک اور انقلاب کی بنیاد امام خمینیؒ ہیں، صرف اُن کی بات کو حجّت سمجھیں۔
-
فارسی شاعری کی عفت و پاکیزگی کے تحفظ پر تاکید
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
شعرا اور ادباء کی رہبر انقلاب ’’امین‘‘ سے ملاقات! ۔ تصاویر
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴گزشتہ شب، کریم اہل بیت سبط اکبر حضرت امام حسن علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کے موقع پر شعراء، ادباء اور ثقافتی شخصیات نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ سے ملاقات کی۔رہبر انقلاب اسلامی خود شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ادبی دنیا کے ایک ماہر نقاد بھی سمجھے جاتے ہیں۔ شاعر کی حیثیت سے آپ کا تخلص ’’امین‘‘ ہے۔
-
فارسی اشعار میں ماضی کی مانند حکمت اور اخلاق پر توجہ دی جاتی رہے، رہبر انقلاب اسلامی
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ تاریخ میں فارسی کے اشعار ہمیشہ پاکیزگی طہارت اور اخلاقیات سے آراستہ رہے ہیں اور اس روایت کو آج کے دور کی شاعری میں بھی فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
-
مومن و انقلابی طلبا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
رہبرمعظم انقلاب اسلامی سےطلباء و طالبات کے نمائندوں کی ملاقات
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴فوٹو گیلری
-
اسلامی انقلاب کے اہداف کو آگے بڑھانے میں نوجوانوں کے کردار پر تاکید
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی انقلاب کے اہداف و مقاصد کو آگے بڑھانے میں نوجوانوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا اور طالبات کے کردار کو انتہائی اہم قراردیا اور فرمایا کہ ملک کا تابناک مستقبل نوجوان نسل کا انتظار کر رہا ہے۔
-
فلسطینیوں کا کل اور آج !
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۳اُس وقت فلسطینی بیٹھے رہے یہاں تک کہ اسرائیلی فلسطین پر مسلّط ہوگئے، لیکن پھر ایک ایسی نسل پیدا ہوئی کہ جس نے اسلام کے نام کے ساتھ فلسطین کی آزادی کی جدوجہد اور استقامت شروع کی، اسرائیل کی کوشش ہے کہ یہ استقامت رُک جائے