-
ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ 95 ممالک میں بھی ہو گی
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰ایران کے آئین کی نگراں کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ اندرون ملک انسٹھ ہزار شعبوں اور بیرون ایران پنچانوے ملکوں میں ہوگی۔
-
عید الاضحی اور عید غدیر کے مبارک موقع رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں لوگوں کو دیا بہترین تحفہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷ایران کی عدلیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 2654 افراد کی سزا ختم یا کم کئے جانے کی تجويز کو منظوری دے دی ہے ۔
-
صیہونی حکومت اور امریکہ سے برائت حج سے آگے بڑھ کر ہر مسلمان کی جانب سے ہونی چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے
-
ویڈیو+حج کا عظیم اجتماع مسلمانوں کے لیے قوت قلب اور اطمینان کا سرچشمہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی (پیغام حج -2)
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے
-
ویڈیو+حج کا عظیم اجتماع مسلمانوں کے لیے قوت قلب اور اطمینان کا سرچشمہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی (پیغام حج -1)
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے
-
رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
مناسک حج مسلمانوں کے لئے قوت قلب اوردشمن کے لئے خوف و ہراس کا سبب ہیں: رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کےاہم اقتباسات جاری کردیئے گئے۔
-
امریکہ اور یورپی طلبا کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے خطوط پر نشست
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵نیوز فوٹو گیلری
-
امریکہ اور یورپی طلبا کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے خطوط پر نشست
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی رحمۃ اللہ کی 35ویں برسی کا مرکزی پروگرام
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ کی 35ویں برسی کا مرکزی اجتماع تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ ان کے مزار پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ مرکزی اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا