-
امام خمینی بت شکن کو ہم سے بچھڑے ہوئے 33 برس ہو گئے
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵بانی انقلاب اسلامی سید روح اللہ موسوی الخمینی کی 33 ویں برسی کو عقیدت و احترام سے منانے کی تیاری جاری ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی پوپ فرانسس سے ملاقات، رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام دیا+ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲ایران کے حوزہ علمیہ کے منتظم اعلی آیت اللہ اعرافی نے اپنے دورہ اٹلی کے دوران پوپ فرانسس سے ملاقات کی۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی پر قائد انقلاب کا عوام سے براہ راست خطاب
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲رہبر انقلاب اسلامی، امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔
-
ملکوں کی سلامتی میں ڈرون طیاروں کا اہم کردار ہے: رہبر انقلاب
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کی شام کو تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ مختلف میدانوں میں دونوں ملکوں کے تعاون میں فروغ کی گنجائش تعاون کی موجودہ سطح سے کہیں زیادہ ہے اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کے استحکام پر مبنی ایران کی پالیسی کے پیش نظر، دونوں ملکوں کے تعلقات میں بنیادی تبدیلی آنی چاہیے۔
-
ایران مخاصمانہ سازشوں کے باوجود ترقی کر رہا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ تمام تر مخاصمت اور دشمنی کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی منزلیں طے کر رہا ہے۔
-
مجاہدت اور خلوص ملکی مسائل کا حل: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ملک کے موجودہ مسائل اور مشکلات کے لیے مجاہدت اور خلوص کی ضرورت ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے امیر قطر کے موقف کی قدردانی کی+ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ توقع ہے کہ عرب دنیا غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف واضح طور پر سیاسی میدان عمل میں داخل ہوگا۔
-
قائد انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴آج امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے وفد کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العطمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان کے علاوہ بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
اساتذہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰۱۱ مئی بروز بدھ اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں سے آئے اساتذہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے اساتذہ کو خطاب کرتے ہوئے انکے مقام و مرتبے پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور ساتھ ہی انکی جد و جہد اور جانفشانیوں کی قدردانی کرتے ہوئے اسلامی و ایرانی ثقافت سے آراستہ نسل کی تربیت کو اُن کا اہم ترین فریضہ قرار دیا۔
-
اسلامی ایرانی تشخص کی حامل نسل کی تربیت کی جائے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳رہبر انقلاب اسلامی نے قومی اسلامی اور ایرانی تشخص کی حامل نسل کی تربیت پر زور دیا۔