-
رضاکار فورس بسیج اپنے کمانڈر سے ملی ۔ تصاویر
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹آج بروز بدھ عوامی رضاکار فورس بسیج اور اسکے اعلیٰ عہدے دار اور کمانڈروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
یوم طلبہ کی مناسبت سے طلبہ،اپنے استاد سے ملے ۔ تصاویر
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸۱۳ آبان مطابق ۴ نومبر ۱۹۷۹ کو تہران میں واقع نام نہاد امریکی سفارت خانے پر ایرانی طلبہ نے دھاوا بول کر اسے اپنے کنٹرول میں لے لیا تھا۔
-
قیام امام حسین (ع) اور اسلامی حکومت ۔ ویڈیو
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷قیام امام حسین (ع) اور حکومت اسلامی کے درمیان کیا رابطہ ہے، رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس کی گئی اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں!
-
ہونہار طلبہ اپنے استاد سے ملے ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵ایران کے بعض ہونہار اور ممتاز طلبہ نے آج بروز بدھ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر نے جوانوں کے کاندھوں پر ہاتھ رکھا ۔ تصاویر
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰رہبر انقلاب اسلامی آج بروز اتوار پولیس کیڈٹ یونیورسٹی پہونچے جہاں انہوں نے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ وہاں موجود پولیس کے افسروں اور جوانوں سے خطاب بھی کیا۔
-
قومی مفادات سے پسپائی کا لفظ ایران کی لغت میں نہیں ہے۔
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کی کسی بھی قسم کی خلاف ورزی پر ایران سخت ردعمل ظاہر کرے گا۔
-
شاگردوں نے استاد سے کی ملاقات ۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰ایران کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر آج بروز پیر تہران کے حوزات علمیہ کے اساتذہ اور طلاب نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
انقلابی جوان۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳رہبر انقلاب اسلامی کن الفاظ میں انقلابی جوانوں کی توصیف کرتے ہیں، ملاحظہ فرمائیں! (بشکریہ ۔ وزڈم گیٹ وے)
-
رہبرانقلاب اسلامی: ایران ماضی سے کہیں زیادہ طاقتور ہے
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵رہبرانقلاب اسلامی نے ایران میں دینی جمہوریت کو اسلامی انقلاب کی عظیم برکت قرار دیتے ہوئے دینی جمہوریت کے دوام پر تاکید فرمائی ہے
-
حج پر روانگی سے قبل رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰آج بروز اتوار حج مشن کے ذمہ داران نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں ہر سال رہبر انقلاب موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر حج پر جانے والوں کو کچھ اہم اور کلیدی ہدایات فرماتے ہیں۔