-
ہندوستان: ریاست بہار میں دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ کل، عوام میں جوش و خروش
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲ہندوستان کی ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے تشہیراتی مہم کل رات ختم ہوگئی۔ دوسرے مرحلے میں گیارہ نومبر کو ایک سو بائيس حلقوں میں ووٹنگ ہوگی۔
-
پاکستانی صوبۂ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورۂ امریکہ کا مقصد خفیہ؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸پاکستان کے صوبۂ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز ایسے حالات میں کہ ملکی سیاست میں شدید ہلچل مچی ہوئی ہے، امریکہ کے دورے پر نیو یارک پہنچ گئيں۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 121 نشستوں کے لئے ووٹنگ شروع
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲ہندوست کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ اس مرحلے میں 121 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
امریکہ: ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ حادثہ، 7 افراد ہلاک
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱امریکی ریاست کینٹکی کے لوئس ول شہر میں ایک کارگو طیارہ حادثے میں 7 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر کا باضابطہ آغاز
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲ہندوستان میں یوپی سمیت نو ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام تین علاقوں میں آج سے آیس آئی آر شروع ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: سمندری طوفان "مونتھا" کے نتیجے میں کئی ریاستوں میں عام زندگی درہم برہم
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں سمندری طوفان "مونتھا" نے ساحلی علاقوں میں تباہی مچادی ہے اور اس طوفان نے ساحل سے ٹکرانے کے بعد کئی ریاستوں میں عام زندگی کو درہم برہم کردیا ہے۔
-
ہندوستان: تیجسوی یادو نے بی جے پی پر سخت تنقید کی
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵ہندوستان کی ریاست بہار میں انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستان: بی جے پی کے ایک سب سے سینیئر لیڈر نتن گڈکری نے اپنی ہی پارٹی پر سخت تنقید کر ڈالی
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲اطلاعات کے مطابق بی جے پی کے ایک سب سے سینیئر لیڈر نتن گڈکری نے براہ راست اپنی پارٹی پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ پارٹی جتنی تیزی سے اوپر گئی تھی اتنی ہی تیزی سے نیچے آجائے گی۔
-
ہندوستان: زمین کھسکنے کا بھیانک حادثہ، پہاڑ کا ایک حصہ بس پر گرا، 18 افراد ہلاک
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲ہندوستان کی پہاڑی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارش کے نتیجے میں ایک بھانک اور درد ناک حادثہ رونما ہوا ہے جس میں پہاڑ کا ایک پورا حصہ ایک بس پر گر گیا اور کم سے کم 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: اندور میں مسلمان دکانداروں کو بی جے پی لیڈر کا الٹی میٹم، 25 اکتوبر تک بازار سے چلے جائیں
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ایک مقامی بی جے پی لیڈر نے مسلمان دکانداروں کو 25 اکتوبر تک بازار سے چلے جانے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔