روس اور بیلاروس نے ایران میں بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i451327-روس_اور_بیلاروس_نے_ایران_میں_بیرونی_مداخلت_کی_مخالفت_کی_ہے
روس اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔
(last modified 2026-01-13T13:32:52+00:00 )
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲ Asia/Tehran
  • روس اور بیلاروس نے ایران میں بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔

روس اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔

سحرنیوز/دنیا:  دونوں وزرائے خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ایران کے حالیہ حالات پر گفتگو کی اور امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مداخلت پسندانہ بیانات کی مذمت کی ۔روس اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ نے ایران کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اعلان کیا ۔

اس سے پہلے روس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ٹیلیفون پہر گفتگو میں ایران کے اندرونی معاملات میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت کی مذمت کی تھی۔

 

ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel