علی عسگری آئی آر آئی بی کے نئے سربراہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i225688-علی_عسگری_آئی_آر_آئی_بی_کے_نئے_سربراہ
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک فرمان جاری کر کے عبدالعلی علی عسگری کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰ Asia/Tehran
  • علی عسگری آئی آر آئی بی کے نئے سربراہ

رہبر انقلاب اسلامی نے ایک فرمان جاری کر کے عبدالعلی علی عسگری کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے

رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے کی سربراہی سے محمد سرافراز کا استعفی قبول اور ان کی انقلابی اور گرانقدر زحمتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عبدالعلی علی عسگری کو آئی آر آئی بی کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے-

رہبرانقلاب اسلامی نے محمد سرافراز کو سائبر اسپیس کی اعلی کونسل کا رکن مقرر کیا ہے -