-
بلوچستان میں مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ، 3 مزدور جاں بحق متعدد زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 مزدور جان کی بازی ہار گئے۔
-
کراچی: انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں میں تصادم، ایک ہلاک متعدد زخمی
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸تصادم کے بعد ایم کیو ایم، پاک سرزمین پارٹی اور تحریک لبیک کی جانب سے ایک دوسرے پر جھگڑا، تشدد اور فائرنگ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
-
غرب اردن میں تین صیہونی فوجی زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱غرب اردن میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ میں تین صیہونی زخمی ہوگئے
-
کابل میں دھماکہ، کئی افراد زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں
-
امریکہ میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶امریکی شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
اترپردیش کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 8 افراد ہلاک 19 زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیاناتھ نے واقعے پر دکھ کا اظہار کیا۔
-
بنگلا دیش میں دھماکہ 5 افراد ہلاک 100 سے زائد زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۰بنگلا دیش کے ضلعے چٹاگانگ میں نیدرلینڈ اور بنگلادیش کی مشترکہ کمپنی ’بی ایم کنٹینر ڈپو‘ میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 5 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
شام پر ترکی کا حملہ، 6 شامی فوجی زخمی
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱ترک فوجیوں نے ایک بار پھرشام کے شمال مشرقی علاقے پر حملہ کیا۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک ہلاک تین زخمی
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱کشمیر کے اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مڈبھیڑ میں تین فوجی اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ، ہسپتال کے بعد اب قبرستان میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست وسکونسن کے ایک قبرستان میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔