-
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳امریکی ریاستوں ، ٹنسٹی ، کیلی فورنیا اور اوکلاہما میں فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 40 فلسطینی زخمی
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ قدس پر حملہ کر کے 40 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
امریکہ میں تشدد ، نیویارک میں گیارہ سالہ لڑکی کا قتل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹امریکہ میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے تازہ واقعے میں نیویارک شہر میں ایک گیارہ سالہ لڑکی فائرنگ سے ہلاک ہوگئی
-
نابلس میں فلسطینی نوجوانوں پر صیہونیوں کی فائرنگ
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا ہے
-
غرب اردن کے علاقوں پر ایک بار پھر صیہونی جارحیت
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
غرب اردن میں صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک نامہ نگار زخمی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں الجزیرہ کی رپورٹر کی شہادت کے بعد ایک اور نامہ نگار کے زخمی ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
امریکہ میں شوٹنگ سے 24 افراد ہلاک و زخمی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹امریکہ میں شوٹنگ سے 8 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کئی فلسطینی جوان زخمی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳جنوبی غرب اردن کی ایک کالونی پر صیہونی فوجیوں کی یلغار میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں درایں اثنا الجزیرہ ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ ماہ مارچ کے آغاز سے اب تک چاقوزنی اور فائرنگ کے نتیجے میں سولہ غاصب صیہونی ہلاک ہو چکے ہیں
-
الخلیل میں صیہونی فوجی زخمی
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں ایک صیہونی فوجی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔