-
امریکہ میں فائرنگ سے نوزائیدہ سمیت 4 افراد ہلاک
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴امریکہ کی جنوبی ریاست فلوریڈا کے علاقے لیک لینڈ میں فائرنگ سے ایک نوزائیدہ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
الحشد الشعبی کا کمانڈر شہید
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا ایک کمانڈر ہونے والے دھماکے میں شہید ہو گیا۔
-
کوئٹہ میں خود کش دھماکہ 25 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴پولیس کے مطابق دھماکہ مستونگ روڈ پر مقامی تھانے کے قریب ہوا ۔
-
جب تک زندہ ہوں طالبان درہ پنجشیر پر قبضہ نہیں کرسکتے: احمد مسعود
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹مزاحمتی اتحاد نے درہ پنج شیر میں طالبان کی فتح کا دعویٰ مسترد کر دیا۔
-
نہتے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کی فائرنگ، 82 زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸نابلس میں اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے 82 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
نیوزلینڈ کی سپر مارکیٹ میں دہشت گردانہ حملہ، چھے زخمی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲نیوزی لینڈ کے شہر اوکلینڈ کی ایک سپرمارکیٹ میں ہونے والے حملے میں چھے افراد زخمی ہو گئے۔
-
ایران میں دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ، کئی دہشتگرد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے دہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
اسرائیل کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیلی جارحیت میں فلسطینی بچہ شہید
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳مشرقی غزہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ عمر حسن أبو النیل شہید ہو گیا۔
-
امریکہ افغان شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہا: طالبان
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل یکے بعد دیگرے ہونے والے 3 دھماکوں نے امریکی دہشتگرد فوجیوں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔