-
ہائیٹی میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار تک پہنچ گئی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵ہائیٹی میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر دوہزار ایک سو نواسی ہوگئی ہے۔
-
بریکنگ نیوز: فلپائن میں شدید زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۸فلپائن میں اب سے تھوڑی دیر پہلے آنے والے شدید زلزے کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
تاجکستان میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا خدشہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹گزشتہ روز تاجکستان میں 5.9 شدت کے زلزلے کے سبب متعدد مکانات اور عمارتوں کو نقصان پہںچا ہے اور اب بھی مزید جھٹکوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں زلزلہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸ہندوستان کی ریاستوں آسام اور میگھالیہ میں بدھ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
انڈونیشیا۔ جاوا میں زلزلے کی تباہ کاریاں
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰انڈونیشیاں میں زلزلے کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔
-
جاپان میں 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۳جاپان میں مشرقی ساحل ہونشو کے قریب 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
-
الجزائر میں زلزلے کے جھٹکے، درجنوں عمارتیں تباہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸بدھ اور جمعرات کی شب آنے والے زلزلے سے الجزائر کے مشرقی ساحلی علاقے میں بھگدڑ مچ گئی
-
چلی، سانتاکروز میں 5.2 شدت کا زلزلہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۰زلزلے کا مرکز زمین کے اندر 30 کلو میٹر سے زيادہ گہرائی میں تھا۔
-
نیوزی لینڈ میں 8 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ عوام میں خوف و ہراس
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل گئے
-
ایران میں زلزلہ زدہ علاقوں میں فوری مدد
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹ایران کی انجمن ہلال احمر نے زلزلہ زدہ علاقوں میں 1800 کیمپ تقسیم کئے جا چکے ہیں۔