سحر نیوز رپورٹ
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے مغربی علاقوں میں آنے والے زلزلے اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں آنے والے زلزلے کے بعد، جس میں اب تک 207 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، امدادی کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری ہیں۔
ایران میں کل رات آنے والے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی اوراب تک 328 افراد جاں بحق ہوئے۔
میکسیکو میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد لمحہ بہ لمحہ بڑھتی جا رہی ہے اور اب تک اس تباہ کن زلزلے سے 250 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
میکسکو سٹی میں ہولناک زلزلے سے اب تک 140 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
میکسیکو میں آنے والے صدی کے بدترین زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 61 ہوگئی، 250 سے زائد زخمی ہیں جبکہ ہزاروں عمارتیں تباہ ہوگئیں، صدر میکسیکو نے ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے ۔
میکسیکو کے جنوب میں 8.1 شدت کے تباہ کن زلزلے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 60 ہو گئی ہے جب کہ 250 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
فوٹو گیلری
چین میں زلزلے سے ایک لاکھ سے زائد مکانات تباہ ہونے کا خدشہ ہے۔