SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا

  • مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت

    مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶

    سائنسدانوں نے مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ممکنہ طور پر سرخ سیارے کی سطح سے چند کلومیٹر نیچے سیال پانی کا ذخیرہ موجود ہوسکتا ہے۔

  • ایران کا دواسازی کے میدان میں زبردست کارنامہ، کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی دوا تیار کر لی

    ایران کا دواسازی کے میدان میں زبردست کارنامہ، کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی دوا تیار کر لی

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲

    ایران کی ایک دواساز کمپنی کی جانب سے انوویشن اینڈ پراسپریٹی فنڈ کے 100 ملین ڈالر کی مدد سے کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی چار موئثر پروڈکشن لائنوں کا افتتاح کیا گیا۔

  • مصنوعی ذہانت کے ابتدائی ایرانی ورژن کی رونمائی + ویڈیو

    مصنوعی ذہانت کے ابتدائی ایرانی ورژن کی رونمائی + ویڈیو

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵

    ایران کے پہلے نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس پلیٹ فارم کے ابتدائی ورژن کی تقریب رونمائی کردی گئی۔

  • ایران اور سعودی عرب کے مضبوط ہوتے رشتوں سے دشمنوں میں مایوسی، مواصلات و انفارمیشن ٹکنالوجی کے شعبے میں تعاون پر توافق

    ایران اور سعودی عرب کے مضبوط ہوتے رشتوں سے دشمنوں میں مایوسی، مواصلات و انفارمیشن ٹکنالوجی کے شعبے میں تعاون پر توافق

    Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی انفارمیشن ٹیکنالوجی آرگنائزیشن کے سربراہ اور سعودی عرب کے مواصلات، خلائی اور ٹیکنالوجی کمیشن (سی ایس ٹی) کے سربراہ نے ریاض میں ایک ملاقات میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) کے مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے اور تجربات کے تبادلے پر زور دیا ہے ۔

  • غزہ میں جنگ بندی خطے اور دنیا کے لئے بہت ضروری: پاکستانی وزیراعظم

    غزہ میں جنگ بندی خطے اور دنیا کے لئے بہت ضروری: پاکستانی وزیراعظم

    Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹

    شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کا موضوع 21 ویں صدی میں ہماری اجتماعی خوشحالی کا واضح خاکہ ہے۔

  • ایران کا اب تک کا سب سے بڑا اور بھاری اسپیس کارگو مدار میں داخل

    ایران کا اب تک کا سب سے بڑا اور بھاری اسپیس کارگو مدار میں داخل

    Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵

    ایران کی اسپیس آرگنائزیشن کے چیف نے بتایا کہ "سامان 1" آربیٹل ٹرانسفر بلوک اور " فخر" سیٹیلائٹ کو "سیمرغ" کیریئر کی مدد سے مدار میں بھیجا گیا ہے، اور یہ آپریشن سیٹیلائٹ کو ہائی آلٹی ٹیوڈ میں بھیجنے کے حوالے سے پہلا قدم ہے۔

  • سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں ایران کی نمایاں ترقی

    سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں ایران کی نمایاں ترقی

    Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران نے سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں ترقی کرتے ہوئے عالم اسلام میں بہتر پوزیشن حاصل کی ہے۔

  • کیا سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا ہے؟

    کیا سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا ہے؟

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶

    برطانیہ کے سائنسدانوں نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا۔

  • ایران کی ایک اور کامیابی، بغیر آپریشن دل کی رگوں کو کھولیں گے ایرانی ڈاکٹر

    ایران کی ایک اور کامیابی، بغیر آپریشن دل کی رگوں کو کھولیں گے ایرانی ڈاکٹر

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۳

    امراض قلب کے علاج پر چوبیسویں کانگریس کے چیئرمین نے بغیر آپریشن کے دل کی رگیں کھولنے کی نئی روش ایجاد کرنے میں ایران کی کامیابی کی خبر دی ہے۔

  • تہران پر ہر طرح کی پابندی لگا کر ایرانی جوانوں کے مستقبل کو تاریک کرنے کا خواب دیکھنے والا امریکا اب گولڈ میڈل دینے پر مجبور!

    تہران پر ہر طرح کی پابندی لگا کر ایرانی جوانوں کے مستقبل کو تاریک کرنے کا خواب دیکھنے والا امریکا اب گولڈ میڈل دینے پر مجبور!

    Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۹

    ایران کے تبریز شہر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر حسین قاسمی نے امریکہ میں منعقد ایجادات کے ورلڈ فیسٹیول میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط
    ’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط
    ۱ hour ago
  • ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر وزارتِ پیٹرولیم کے متعدد منصوبوں کا افتتاح
  • ایران کے ایٹمی معاملے پر روس اور عمان کے وزرائے خارجہ کی اہم گفتگو
  • پاکستان: لاہور میں تین روزہ بسنت تہوار دھوم دھام سے اختتام پذیر
  • سابق ایرانی وزیر خارجہ: امریکہ سے مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS