-
سال بعد گوگل کو خیرباد، چیف سائنسدان کا نئی اے آئی کمپنی کا اعلان
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۴گوگل کے چیف سائنسدان اور کمپنی کے 30ویں ملازم جیف ڈین نے تقریباً 27 سال بعد گوگل سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں "ڈسکوری لوپ" کے نام سے نئی کمپنی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
وزارت خارجہ رہبر انقلاب کی ہدایات کے مطابق قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتی ہے: سید عباس عراقچی
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے رہبر انقلاب اسلامی اور اعلی قومی سلامتی کونسل کی ہدایات کی روشنی ميں ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے وزارت خارجہ کی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے میڈیا کو دشمن کی مسلط کردہ جنگ کا ایک محاذ قرار دیا ہے۔
-
ایران: یزد میں بوئنگ کیبن سیمولیشن نے کام کرنا شروع کردیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۷یزد کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے سربراہ نے بتایا ہے کہ بوئنگ طیارے کے کیبن سیمولیشن نے مکمل طور پر کام کرنا شروع کردیا ہے۔
-
مصر میں مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے فوجی ہیڈکوارٹر کا افتتاح
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۷مصر میں مشرق وسطی کے سب سے بڑے فوجی ہیڈکوارٹر کے افتتاح کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ یہ فوجی ہیڈکوارٹر امریکی وزارت جنگ، پینٹاگون، سے 8 گنا بڑا بتایا جاتا ہے۔
-
دنیا کے سب سے بڑے تجارتی مواصلاتی سیٹلائٹ کی الٹی گنتی شروع، اسرو تاریخ رقم کرنے کو تیار
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹ہندوستانی خلائی تحقیقاتی ادارہ (اسرو) بدھ کے روز ایک تاریخی تجارتی خلائی مشن انجام دینے جا رہا ہے، جس کے تحت دنیا کا اب تک کا سب سے بھاری تجارتی مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا جائے گا۔ اس مشن کے لیے بھاری لفٹ راکٹ ایل وی ایم 3-ایم6 کی لانچ کے سلسلے میں الٹی گنتی منگل کی صبح تقریباً 8 بج کر 55 منٹ پر شروع کر دی گئی ہے۔
-
ایرانی ایٹمی سائنس اور ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی حصول یابیوں کی رونمائی
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱ایران کے دارالحکومت تہران کی بین الاقوامی نمائش میں ایٹمی سائنس اور ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی تازہ ترین حصول یابیوں کی رونمائی کی گئی۔
-
ایرانی یونیورسٹی کے تعاون سے عراق میں پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰اطلاعات کے مطابق عراق کی بغداد یونیورسٹی میں ایران کی شریف ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے تعاون سے سائنس اور ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح ہوگیا۔ یہ عراق میں قائم ہونے والا پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک ہے۔
-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی سائنس دانوں کی بڑی کامیابی، چھاتی اور معدے کے کینسر کی نئی دوا تیار
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷ایرانی سائنس دانوں نے میڈیکل شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے چھاتی اور معدے کے سرطان کے علاج کے لیے جدید دوائی تیار کرلی ہے جو عالمی سطح پر کینسر کے خلاف جدوجہد میں ایک نمایاں کامیابی سمجھی جارہی ہے۔
-
چین نے بجلی پیدا کرنے والاوِنڈ ٹربائن کیا تیار
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳چین نے بجلی پیدا کرنے والا ایک ایسا وِنڈ ٹربائن تیار کیا ہے جو اُڑ سکتا ہے۔ ایس 1500 کا سائز تقریباً 60 میٹر لمبا، 40 میٹر چوڑا اور 40 میٹر اونچا ہے