یمن؛ اس طرح تباہ ہوا امریکی بمبار ڈرون۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i401574-یمن_اس_طرح_تباہ_ہوا_امریکی_بمبار_ڈرون_ویڈیو
تین روز قبل یمنی فورسز نے ایک امریکی بمبار ڈرون طیارے MQ9 کو سرنگوں کرنے کی خبر دی تھی جس کی اب ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے یمن کے آسمان میں بمباری میں مصروف جارح سعودی اتحاد کا یہ امریکی ڈرون ایک میزائل فائر کرنے کے کچھ ہی دیر بعد خود بھی یمنی فورسز کے ایک میزائل کا نشانہ بن کر تباہ ہو گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰ Asia/Tehran