-
ویانا مذاکرات میں ایران مغربی ملکوں کے جواب کا منتطر ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہرا ن ویانا مذاکرات میں مغربی ملکوں کے جواب کا منتظر ہے۔
-
یمنی عوام کے ساتھ وائٹ ہاؤس کی دشمنی جاری، امارات میں امریکی جنگی طیارے تعینات
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸امریکہ نے اپنے علاقائی اتحادیوں کے دفاع کے بہانے ابوظہبی میں ایف بائیس جنگی طیارے تعینات کردیئے ہیں جبکہ یمن پر سعودی و اماراتی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کی مذمت تک کرنے سے بھرپور گریز کررہا ہے۔
-
سعودی ولیعہد اور برطانوی وزیر اعظم کی ٹیلیفونی گفتگو، ایران و یمن سمیت متعدد موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹برطانوی وزیر اعظم اور سعودی ولیعہد بن سلمان کے مابین ٹیلیفونی گفتگو میں ایران اور یمن سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
کھیل کی آڑ میں سعودی عرب کی اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کی کوشش
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸سعودی ٹینس کھلاڑی کے اسرائیلی ٹینس کھلاڑی کے ساتھ مقابلے پر بہت سے سعودی کارکنوں اور یوزرس کا رد عمل سامنے آیا ہے اور بہت سے میڈیا حلقوں نے اسے سعودی عرب-اسرائیل کے مابین کھیل کی آڑ میں تعلقات کی بحالی کی سمت قدم بڑھانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
یمن میں سعودی جارحیت کے دوران دسیوں ہزار یمنی کینسر میں مبتلا
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱رپورٹ کے مطابق یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے آغاز سے اب تک کم از کم 39 ہزار یمنی کینسر میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
-
حجہ میں جارح اتحاد کے چالیس زرخرید فوجی ہلاک
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴یمنی افواج نے صوبہ الحجہ میں جارح اتحاد کے خلاف ایک آپریشن میں چالیس سے زائد زرخرید جارح فوجیوں کو ہلاک کردیا ۔ دوسری طرف جارح سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے غیر فوجی مراکز پر وسیع حملے کی دھمکی ہے۔
-
بایڈن نے یمن کے جوابی حملوں کے مقابلے میں سعودی عرب کو اپنی حمایت کی یقین دہانی کرائی
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶امریکی صدر جوبایڈن نے یمن میں مصروف جارحیت سعودی عرب کے شاہ سلمان سے ٹیلیفون پر بات کی اور انہیں یمنی فورسز کے جوابی حملوں کے مقابلے میں اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کا دعوی، یمنیوں نے پھر کیا بیلیسٹک میزائلوں سے حملہ، ریاض نے سرحد پر شدید جھڑپوں کو سینسر کر دیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹سعودی اتحاد نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ یمنیوں کی جانب سے چار بیلیسٹک میزائل فائر ہوئے ہیں۔
-
عراق کی تہران ریاض تعلقات کی بحالی کے لئے بھرپور کوشش پر تاکید
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸عراقی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ وہ تہران - ریاض کے درمیان تعلقات بحال کرنے کے لئے اس ملک سے اپنے بھرپور روابط کا استعمال کریں گے ۔