-
اردن میں شاہی حکومت کے خلاف بغاوت کی کوشش؛ شاہ عبدﷲ کے سوتیلے بھائی سمیت متعدد اعلی عہدیدارگرفتار
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵اردن میں بغاوت کرنے کی کوشش کے الزام میں شاہی خاندان کے کچھ لوگوں اور متعدد اعلی عہدیداروں کو گرفتار کر لیا گیا
-
جارح سعودی اتحاد کی یمن پر وحشیانہ جارحیت
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پر منفی ردعمل
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے دورہ سعودی عرب پر عراق کی مختلف شخصیات نے منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی مذاکرات میں شمولیت کی سعودی عرب کی درخواست!
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایران کے ایٹمی مذاکرات میں اپنے ملک کی شرکت کو تہران اور ریاض کے قریب ہونے کا ایک موقع قرار دیا ہے۔
-
یمن کے صوبہ مآرب کے رہائشی علاقے پر جارح سعودی اتحاد کے حملے (تفصیلی خبر)
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱یمن کے صوبہ مآرب کے ایک علاقے پر جارح سعودی اتحاد نے دو فضائی حملے کئے ہیں جس میں کم سے کم آٹھ عام شہری جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں-
-
یمن پر سعودی بمباری میں 8 افراد شہید و زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۳سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ مارب کے علاقے فج نقعه پرشدید بمباری کی۔
-
جارحین، یمنی بے گھروں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں: یمنی مرکز برائے انسانی حقوق
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶یمن کے انسانی حقوق کے مرکز نے کہا ہے کہ سعودی - امریکی جارح اتحاد اور ان کے پٹھو کرائے کے فوجی یمن کے بے گھر افراد کے کیمپوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
-
سعودی عرب نے بتا دیا کہ وہ کس شرط پر اسرائیل سے تعلقات قائم کرے گا
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶سعودی عرب نے اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی شرط پیش کر دی ہے ۔
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، یمنی عوام کیلئے تیل کے حامل 2 بحری جہازوں کو روک دیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲یمن کی نیشنل آئل کمپنی نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمنی عوام کیلئے تیل کے حامل 2 بحری جہازوں کو روک دیا ہے۔