SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • خاشقجی قتل کیس نے سعودی حکومت کی حقیقت واضح کر دی

    خاشقجی قتل کیس نے سعودی حکومت کی حقیقت واضح کر دی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰

    مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی ولی عہد بن سلمان کو سزا ملے یا نہ ملے لیکن اس واقعے نے تبدیلیوں کو دبانے والے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی جارحیت، دسیوں شہید و زخمی

    یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی جارحیت، دسیوں شہید و زخمی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱

    یمن کے نہتے عوام پر سعودی اتحاد کے ہونے والے تازہ حملے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد شہید ہو گئے۔

  • یمنی بچوں کی آہ و فغاں اور عالم اسلام خاموش

    یمنی بچوں کی آہ و فغاں اور عالم اسلام خاموش

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۳

    اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے ریجنل ڈائریکٹر گریٹ کیپلیئر کا کہنا ہے کہ یمن کی جنگ، صورت حال کو مزید ابتر بنا رہی ہے کیونکہ عرب دنیا کی یہ غریب ترین قوم پہلے ہی خراب حالات میں جی رہی ہے۔

  • کویت و سعودی عرب کے درمیان آئل اختلافات

    کویت و سعودی عرب کے درمیان آئل اختلافات

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸

    کویت کے محکمہ تیل کے سربراہ نے کہا ہے کہ تیل سے مالامال مشترکہ علاقوں الوفرہ اور الخفجی کے بارے میں کویت اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات جاری ہیں۔

  • سعودی حکومت نے عبدالعزیز بن فہد کو بھی رہا کر دیا

    سعودی حکومت نے عبدالعزیز بن فہد کو بھی رہا کر دیا

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴

    سعودی حکومت نے چودہ ماہ سے قید شہزادے عبدالعزیز بن فہد کو رہا کر دیا۔

  • یمنی فوج کی جانب سے نجران پر جوابی گولہ باری

    یمنی فوج کی جانب سے نجران پر جوابی گولہ باری

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے نجران میں فوجی ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • یمن کی جنگ کے تعلق سے ٹرمپ کا سفید جھوٹ

    یمن کی جنگ کے تعلق سے ٹرمپ کا سفید جھوٹ

    Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳

    یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے لئے واشنگٹن کی آشکارا حمایت کے باوجود امریکی صدر ٹرمپ نے جھوٹ بولتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کی جنگ میں امریکا کا کوئی کردار نہیں ہے-

  • صحافی خاشقجی کا قاتل سعوی ولی عہد کا معاون خصوصی: ترک اخبار

    صحافی خاشقجی کا قاتل سعوی ولی عہد کا معاون خصوصی: ترک اخبار

    Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵

    ترکی کے اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا اور لاش کے ٹکڑے کر کے 5 بریف کیسوں میں چھپایا گیا۔

  • یمن پر سعودی حکومت کی دیوانہ وار جارحیت

    یمن پر سعودی حکومت کی دیوانہ وار جارحیت

    Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۸

    سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو بڑے پیمانے پر فضائی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی حکومت کے خلاف یورپ کی برہمی

    سعودی حکومت کے خلاف یورپ کی برہمی

    Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۵

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۹ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS